معاوضہ: کلائنٹ کو بنائے رکھنے کا ایک بہترین آلہ
FBS آئی بی (بروکر کو متعارف کروانا) پروگرام کئی مفید خصوصیات رکھتا ہے۔ شراکت داروں کو بروقت کسٹمر سپورٹ ملتی ہے اور مختلف اصلاحی اور منافع بڑھانے کے ٹولز کیساتھ تعلیمی مواد استعمال کرتے ہیں۔ ریبیٹ یعنی معاوضہ دینا بھی انہی ٹولز میں شامل ہے۔
خودکار اور شفاف، طریقے سے معاوضہ دینے کاعمل بلاشبہ سب سے زیادہ متاثر کن خصوصیات میں سے ایک ہے جو FBS کے پاس اپنے شراکت داروں کیلئے موجود ہے۔ کلائنٹ کو برقرار یعنی بنائے رکھنے کے ٹول کیطور پر،ریبیٹ FBS آئی بی پارٹنرز کو اپنے موجودہ کلائنٹس کیساتھ مضبوط رشتہ بنانے، نئے صارفین کو راغب کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے، اس عمل کے زریعے آمدنی میں اضافہ کرنے دیتا ہے۔
ریبیٹ یعنی معاوضہ کیا ہے؟
ریبیٹ دینے کے پیچھے اس کا تصور بالکل سیدھا ہے۔ سیدھے الفاظ میں، ریبیٹ یعنی معاوضہ دینے کے عمل کو ایک انعام کے لفظ کیطور پر بھی لکھا جاسکتا ہے، ایک IB پارٹنر کی طرف سے اپنے کلائنٹس کیلئے ایک طرح کا شکریہ ہے۔
یہ اس طرح کام کرتا ہے کہ: ایک IB پارٹنر اپنے کلائنٹ کی ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے کمیشن کا ایک خاص فیصد منتخب کرتا ہے اور پھر کلائنٹ کو فنڈز کی منتخب کردہ رقم واپس کرتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں، ایک پارٹنر کلائنٹ کی کامیاب ٹریڈنگ کرنے پر شکریہ ادا کرنے کیطور پر کلائنٹ کیساتھ تھوڑا سا کمیشن بانٹتا ہے۔
ایک IB پارٹنر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ کمیشن کا کتنا حصہ کلائنٹ کو واپس جانا چاہیے اور کون سے کلائنٹس ریبیٹ حاصل کرنے کے حقدار ہیں۔ FBS پارٹنرز ریبیٹ کے لیے کوئی بھی فیصد کی رقم خود سیٹ کر سکتے ہیں یا پارٹنر ایریا میں پیش کردہ چار فیصد کے اختیارات میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں – 5%، 10%، 20%، یا 30% کمیشن۔
ایک IB پارٹنراشتہاری مواد سیکشن میں پرومو مواد کے ساتھ کلیںٹس کو راغب کرنے کے لئے رییٹ کا استعمال کرسکتا ہے۔ وہ ریبیٹ کے فیصد کو منتخب کریں جو آپ اس کے ساتھ اشتراک کرنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
کلینٹس کے لئے ریبیٹ کے سائز ضمانت شدہ ہے اور کسی بھی وقت بڑھایا جا سکتا ہے. لہذا، ایک کامیاب کلائنٹ کی حوصلہ افزائی کرکے، آئی بی پارٹنر ریبیٹ کے سائز میں اضافہ کرسکتا ہے ، جس سے کلائنٹ کو کمیشن کا اور بھی بڑا حصہ مل سکتا ہے۔ اس طرح، ٹریڈنگ کے تجربے کو بڑھانے کے لئے ہمیشہ جگہ رہتی ہے۔ ہر پیر کو خود بخود ریبیٹ کی ادائیگی کی جاتی ہے۔
جتنا آپ دیتے ہیں، اتنا ہی آپ کو ملتا ہے؟ بالکل!
لہذا ریبیٹ یعنی معاوضہ کی ادائیگی FBS کلائنٹس کیلئے واقعی ایک بہترین خصوصیت معلوم ہوتی ہے جو ریفرل لنکس کے ذریعے ٹریڈنگ میں داخل ہوتے ہیں۔ وہ IB پارٹنر سے منسلک ہو جاتے ہیں، ٹریڈنگ کرتے ہیں اور کمیشن وصول کرتے ہیں۔ اگر پارٹنر کافی مہربان ہیں، تو وہ ان کمیشنوں میں سے کچھ کو اپنے کلائنٹس کیساتھ بھی شئیر کرنا چاہیں گے۔
یہ دن کی طرح واضح ہے۔ لیکن خود آئی بی پارٹنرز کیلئے اس میں کیا ہے؟
یہ سوچنا آسان ہے کہ کچھ لوگ یہ اعتراض کر سکتے ہیں کہ: "میں اپنی محنت کی کمائی کا کچھ حصہ واپس دے کر کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہوں؟ اصل میں تو، میں تو منافع کمانے کیلئے اس میں شامل ہوا تھا پر، اسے واپس بانٹنے کیلئے نہیں۔" جیسا کہ یہ الفاظ معنی خیز معلوم ہوتے ہیں۔ سوائے اس کے کہ وہ ایسا نہیں کرتے ہیں - ریبیٹ یعنی معاوضہ واقعی زیادہ پیسہ کمانے کے معاملے میں IB شراکت داروں کیلئے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
یہ اس وقت ہوتا ہے جب لفظ "حوصلہ افزائی" کھیل میں شامل ہوتا ہے۔
ایک IB پارٹنر کے طور پر، جب آپ کچھ کمیشن شیئر کرتے ہیں جو آپ کو اپنے کلائنٹس کی ٹریڈنگ سے حاصل ہوتی ہے، تو آپ صرف "ان کا شکریہ" کہنے سے زیادہ کچھ کرتے ہیں۔ یہ آپ کا اپنے کلائنٹس کو یہ احساس دلانے سے زیادہ کچھ نہیں ہے کہ آپ ان کے نتائج سے بہت متاثر ہیں یا ان کا آپ کیساتھ رہنے پر، ان کے شکر گزار ہیں۔
اہم بات یہ ہے کہ آپ انہیں آگے بڑھتے رہنے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ وہ جتنی دیر آپ کیساتھ رہیں گے اور جتنی زیادہ وہ ٹریڈنگ کریں گے، آپ کو اتنا ہی بڑا کمیشن ملے گا۔ لہٰذا ریبیٹ یعنی معاوضہ کی ادائیگی کو ایک طرح کی طویل مدتی سرمایہ کاری کہنے میں زیادہ ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہیے۔
اپنے پارٹنر ایریا میں چند تبدیلیوں کیساتھ، آپ ایک طریقہ کار بناتے ہیں تاکہ آپ کے کلائنٹس آپ کیساتھ رہیں اور زیادہ دیر تک ٹریڈنگ کریں، جس سے بلاآخر آپ کو مزید آمدنی حاصل ہوگی۔
آخر میں، ریبیٹ فیچر کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ آپ کو نئے کلائنٹس کو راغب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جیسا کہ آپ کام کرنے کیلئے ایک کھلے دل والے IB پارٹنر کیطور پر اپنی ساکھ بنائیں گے، جس سے مزید ٹریڈرز آپکے پاس آئیں گے۔ دیگر کاروباری حریفوں کے مقابلے میں آپ کی دیکھ بھال اور بروکر کے فوائد کو دکھانے کیلئے ریبیٹ یعنی معاوضہ کی ادائیگی بہترین ہے۔
ریبیٹ کام کرتا ہے! شماریاتی طور پر ثابت ہے۔
ریبیٹ واقعی ایک حیرت انگیز طور پر آسانی سے کلائنٹ کو بنائے رکھنے اور آمدنی بڑھانے والا ٹول ہے جو پہلے ہی کارآمد ثابت ہو چکا ہے۔ لیکن اس کیلئے صرف ہمارے الفاظ پر مت جائیں۔ اعداد و شمار کو دیکھیں۔
ہمارے شماریاتی سروے کے مطابق، ریبیٹ استعمال کرنے سے پارٹنر کا کمیشن اوسطاً 4 گنا بڑھ جاتا ہے۔ بلاشبہ، اعداد و شمار خطے کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں۔ مثال کیطور پر، لاطینی امریکہ اور افریقہ میں شراکت دار اپنے کمیشن کو 8-9 گنا تک بڑھا سکتے ہیں۔ دوسرے علاقوں کے شراکت داروں کو کمیشن میں تین گنا اضافہ ملتا ہے۔
نئے کلائنٹ کے اعدادوشمار کے حوالے سے، ریبیٹ ایشیا، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ان کی تعداد کو زیادہ سے زیادہ 4 گنا ضرب کرکے دینے میں مدد کرتا ہے، جو اب تک کا سب سے زیادہ نتیجہ ہے۔
کلائنٹ کو بنائے رکھنے کے اعدادوشمار ان تمام خطوں کیلئے عملی طور پر ایک جیسے ہیں جن میں FBS آئی بی پارٹنرز کام کرتے ہیں - باقاعدہ معاوضہ کی ادائیگیاں فعال کلائنٹس کی تعداد کو بڑھانے میں مدد کرتی ہیں۔
لہذا، آپ اپنے علاقے کے لحاظ سے، 5-10٪ ریبیٹ کیساتھ، آپ اپنی کمیشن کو زیادہ سے زیادہ 9 گنا بڑھا سکتے ہیں۔ یہاں غور کرنے کیلئے کچھ معلومات ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک اسے نہیں آزمایا، تو ابھی ریبیٹ کو آزمائیں۔ یہ بہت آسان ہے جتنا کہ 3-2-1: کلائنٹ کے اکاؤنٹ کو منتخب کریں، فیصد کی شرح سیٹ کریں جو آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں، اور OK پر کلک کریں۔ اب، آپ کے خوش قسمت ترین کلائنٹس کو ہفتہ وار ادائیگیاں موصول ہوں گی۔