
ایف بی ایس اپنے سکیورٹی سسٹم میں مسلسل بہتری لا رہا ہے۔ ہم نے کلائنٹس کے ذاتی اعداد و شمار کے تحفظ کے لئے نئے جدید طریقوں کا اطلاق کیا ہے تاکہ صارفین زیادہ محفوظ اور اطمنان محسوس کریں۔ ہم نے اضافی تکنیکی آڈٹ کمپنیوں کی خدمات حاصل کیں ہیں ، ایف بی ایس ٹیکنیکل سپورٹ کو مزید خفیہ وی پی این میں منتقل کردیا گیا ہے، اور انٹروژن ڈیٹیکشن سسٹم (آئی ڈی ایس) انسٹال کر دیا گیا ہے۔