
بروز 9 جولائی، برازیل میں ساؤ پالو کے لوگ 1932 کے آئینی انقلاب کی برسی منا رہے ہیں، جو مالیاتی مارکیٹ کے نظام الاوقات کو متاثر کرتی ہے:
کی خبروں کیساتھ کنیکٹ رہیں FBS
بروز 9 جولائی، برازیل میں ساؤ پالو کے لوگ 1932 کے آئینی انقلاب کی برسی منا رہے ہیں، جو مالیاتی مارکیٹ کے نظام الاوقات کو متاثر کرتی ہے:
خطرات کے بغیر سرمایہ کاری' فیچر سماجی تجارتی پلیٹ فارم کی دنیا میں ایک بہت بڑی جدت ہے۔ یہ نئے ٹریڈرز کو بغیر کسی نقصان کے سوشل ٹریڈںگ پر کام کرنے میں مدد کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔
ہماری ٹریڈ سے مدد پرومو موسم بہار میں اختتام پزیر ہوئی، لیکن یہ صرف آج کی بات ہے جب ہم اس کا خلاصہ کرسکیں گے۔ وجہ آسان ہے – کیونکہ آپ کی مدد واقعی بے حد زبردست تھی! کورونا وائرس پھیلنے اور بحران کی وجہ سے چیلنجوں کا سامنا کرنے والوں کی مدد کے لئے جمع کی جانے والی رقم اس قدر کافی تھی کہ ہم ان مہینوں کے دوران مختلف ممالک میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف تھے۔
FBS نے ایک اور بالکل نیا ایوارڈ جیتا ہے – The Best Forex Broker Asia 2020 – جس کو کیپیٹل فنانس انٹرنیشنل (CFI.co نے ایوارڈ) کیا ہے۔ کسٹمر کی ترقی اور دیگھ بھال سے متعلق ہماری پائیداری اور عہد و پیمان کے لئے ہمیں سراہا گیا ہے۔
FBS ٹیم دوسرے لوگوں کی مدد کرنے کی لامحدود خواہش رکھتی ہے اور وہ یہ سب باقاعدگی اور اپنی خوشی سے کرتی ہے۔ حال ہی میں، ہم PETRA کی مدد کے لئے کولمبیا میں چیریٹی ایونٹ چلائی ہے۔
بروز 4 جولائی کو، امریکہ یوم آزادی منائے گا۔ امریکہ کیلئے اس سال کی یہ اہم تعطیل، بروز ہفتہ کو آرہی ہے، لیکن ہر شہری جمعہ کے روز تعطیل سے قبل کا اس کا موحول محسوس کرے گا۔
مسلسل دوسری بار، FBS CopyTrade نے Best Copy Trading Application ایوارڈ جیت لیا ہے!
FBS ساری دنیا کے لوگوں کی مدد کرتا رہتا ہے۔ اس بار، ہم نے برازیل میں صدقاتی پروگرام کے دو پروگرام منعقد کیے – Rio de Janeiro اور Tocantins میں۔ سرکاری امداد میں کمی کی وجہ سے، بہت سے برازیلین خاندان، خاص طور پر بچوں کے ساتھ، انہیں درجنوں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض اوقات، وہ کھانے پینے کی مصنوعات اور دیگر ضروریات خریدنے کے متحمل بھی نہیں ہوسکتے ہیں۔ اس صورتحال میں FBS ان سے الگ نہیں رہ سکتا۔ ان علاقوں میں دو ٹیمیں بھیجھی گئیں، جہاں انفراسٹرکچر کا بہت فقدان تھا وہاں ضرورتمند افراد کو کھانے کا سامان مہیا کیا گیا۔ ان کے چہروں پر دیکھی جانے والے لامحدود تشکر کے آثار نہایت انمول تھے۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں کیلئے محنت کرتے رہنا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرنا بہت حوصلہ افزا ہے!
جون کئی مذہبی تعطیلات کیساتھ آرہا ہے جو آپ کی تجارتی منصوبہ بندی کو متاثر کرسکتی ہیں۔ آرڈرز کو کھولنے سے پہلے ان تبدیلیوں کو دھیان میں رکھیں۔
ہماری ٹیم نے آپ کو اضافی آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لئے FBS پرو مقابلہ کو دوبارہ سے ترتیب دیا ہے۔
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ختم ہوچکا ہے۔ امید ہے کہ، اس سال آپ کو زندگی کے اہم معاملات کو دوبارہ کھوجنے میں مدد ملی ہوگی، اور ان چیزوں کو قبول کرنے کا موقع میسر ہوگا جو آپ تبدیل نہیں کرسکتے ہیں، اپنی جان کو محفوظ اور مستحکم رکھیں گے۔
مئی 25 کو امریکی لوگ ان سپاہیوں کے اعزاز میں میموریل ڈے مناتے ہیں جو امریکی سول جنگ کے دوران مارے گئے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!