ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں
فروری کے آخر میں اور مارچ کی پہلی دو تاریخیں تجارتی شیڈول میں تبدیلیوں کے ساتھ آتی ہیں۔ امریکی پریذیڈنٹ ڈے اور برازیل کے کارنیول ڈے کے موقع پر متعدد تجارتی آلات ٹریڈنگ کیلئے دستیاب نہیں ہونگے۔
بروز 21 فروری:
وقت سے پہلے 20:00 MT ٹائم پر بند ہوںگے: JP225 ،US30 ،US100 ،US500۔
وقت سے پہلے 21:15 MT پر بند ہوں گے: XTIUSD, XNGUSD, XAUUSD, XAGUSD۔
پورے دن کیلئے بند رہیں گے - امریکی اسٹاک۔
بروز 28 فروری:
پورے دن کیلئے بند رہیں گے - USDBRL
بروز 1 اور 2 مارچ:
پورے دن کیلئے بند رہیں گے - USDBRL
بروز3 مارچ سے مارکیٹ اپنے معمول کے شیڈول کے مطابق کام کرے گی۔
اپنی تجارتی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کرتے وقت ان تبدیلیوں کو ذہن میں رکھیں۔
تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کیساتھ FBS کو فالو کریں۔