FBS کلائنٹس کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے

FBS کلائنٹس کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے

FBS کلائنٹس کے ذاتی ڈیٹا کو مکمل تحفظ اور رازداری فراہم کرنے کیلئے اپنے حفاظتی اقدامات کو بہتر بنا رہا ہے۔ ہر سہ ماہی میں، ہم بیرونی حملوں سے حفاظت کیلئے ASV (اپرووڈ اسکیننگ وینڈرز) کیساتھ کامیابی سے اسکین کا عمل سر انجام دیتے ہیں۔ یہ ایک خوکار سسٹم ہے جو ہماری سروسز اور مصنوعات کا استعمال کرتے ہوئے ہر ٹرانزیکشن کی حفاظت اور کنٹرول کو یقینی بناتا ہے۔

مزید برآں، حال ہی میں PCI DSS کی تعمیل کے لیے FBS کا آڈٹ کیا گیا۔ یہ معیار اس بات کی منظوری دیتا ہے کہ کمپنی کسی بھی کلائنٹ کے نجی ڈیٹا کی چوری کو روکنے کیلئے حفاظتی طریقے نافذ کرتا ہے۔ لہذا، ہر کارڈ ہولڈر کی معلومات بین الاقوامی معیارات سے ثابت شدہ مضبوط تحفظ کے تحت ہیں۔

ہمارے کلائنٹس کا اعتماد اور وفاداری ہمارا بنیادی مقصد ہے۔ FBS کیساتھ قابل اعتماد ٹریڈنگ کریں جب کہ ہم آپ کو محفوظ رکھتے ہیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera