Tag - لائف اسٹائل

کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟
کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

مارکیٹ میں اپنے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے ایگل اصولوں کا اطلاق کریں۔
مارکیٹ میں اپنے نتائج کو بہتر بنانے کے لیے ایگل اصولوں کا اطلاق کریں۔

اپنے کام کے عمل کو بہتر طریقے سے منظم کرنے کے لیے اپنی ٹریڈنگ میں ایگل اصولوں کا استعمال کرنا سیکھیں۔ ایگل کے ساتھ ، آپ اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی اور ہمیشہ بدلتے ہوئے مارکیٹ کے حالات کو فٹ کرنے کے منصوبوں کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔

اس نئی دنیا کی دو مضبوط ٹیمیں
اس نئی دنیا کی دو مضبوط ٹیمیں

ہم نے 2020 کے لئے امیدوں اور خوابوں کے ساتھ معمول کے مطابق نیا سال منایا۔ تب ہمیں ایک صبح کو اٹھ کر ایک ایسی انجان حقیقت کا سامنا کرنا پڑا جس کی ہمیں اب عادت ڈال لینے کی ضرورت ہے۔

FBS کیساتھ قرانطین: حفاظت، سکون، منافع
FBS کیساتھ قرانطین: حفاظت، سکون، منافع

خود کو الگ کرنا یعنی قرنطین؟ ٹھیک ہے — اس وقت کے لئے یہ سب سے محفوظ آپشن ہے۔ دوسرا قدم یہ نہیں ہے کہ گھر میں وقت گزارتے ہوئے پاگل ہی ہوجائیں۔ FBS اس میں آپ کی مدد کرے گا! ہمارے پاس ٹریڈرز کو مصروف رکھنے کے لئے کچھ آئیڈیاز ہیں — یقینا، تفریح ​​اور دماغی نشوونما کے ساتھ ;) اس مضمون کو پڑھنے کے بعد آپ جو بہتر طور پر کر سکتے ہیں اس کی فہرست یہاں ہے۔

"کیا آپ کبھی امیر بن سکیں گے؟" ایک امتحان

آپ کے مستقبل کے منصوبے وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں، لیکن جس طرح آپ اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے ہیں وہ آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے. ایک امتحان دہں اور دیکھیں کہ آپ کی منصوبہ بندی آپ کو بہت سارے پیسے دے گی یا نہیں.

7 سب سے زیادہ فاریکس کے بارے وہمی باتیں اب آپ کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے
7 سب سے زیادہ فاریکس کے بارے وہمی باتیں اب آپ کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے

فاریکس کو روایتی طور پر بہت سی ڈرانے والی وہمی چیزوں سے منسلک کیا جاتا ہے، لیکن جیسا کہ کہتے ہیں کہ، زیادہ تر لوگ ڈرتے ہیں جب وہ سمجھ نہیں پاتے. ہم نے سب سے زیادہ فاریکس کے بارے یقین کی جانے والی وہمی باتوں کا انتخاب کیا اور اس بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان پر اب اعتماد نہیں کیا جانا چاہئے.

Movie night with FBS
Movie night with FBS

ہفتے کے آخر میں ایک فلمی رات سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ صرف ٹریڈرز کی فلمی رات!

فاریکس ٹریڈر؟ اچھا لگ رہا ہے
فاریکس ٹریڈر؟ اچھا لگ رہا ہے

کہتے ہیں کہ کسی خاص چیز کا حصہ بن جانے سے آپ بھی خاص ہوجاتے ہیں۔ Forex کی صورت میں، یہ واقعی سچ ہے۔ لوگ یہاں منافع اور مالی کامیابی کے لئے آتے ہیں۔ لیکن ان کو اس سے کہیں زیادہ حاصل ہوتا ہے - وہ اس سنجیدہ اور متاثرکن برادری کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ کسی خاص کلب کا حصہ بننے جیسا ہے: اس کی تریخ، قابلِ ذکر حقائق، لطیفے اور شماریات سمیت۔ اپنے کلب کے بارے میں پڑہیئے - یعنی کہ Forex کلب!

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera