1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. 7 سب سے زیادہ فاریکس کے بارے وہمی باتیں اب آپ کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے
2023-04-03 • اپ ڈیڈ

7 سب سے زیادہ فاریکس کے بارے وہمی باتیں اب آپ کو ان پر یقین نہیں کرنا چاہیے

2_2.jpg

فاریکس کو روایتی طور پر بہت سی ڈرانے والی وہمی چیزوں سے منسلک کیا جاتا ہے، لیکن جیسا کہ کہتے ہیں کہ، زیادہ تر لوگ ڈرتے ہیں جب وہ سمجھ نہیں پاتے. ہم نے سب سے زیادہ فاریکس کے بارے یقین کی جانے والی وہمی باتوں کا انتخاب کیا اور اس بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان پر اب اعتماد نہیں کیا جانا چاہئے.

وہم # 1: "بروکرز سکیمرز ہیں. وہ صرف آپ کے بٹوے کو خشک کرنا چاہتے ہیں"

درحقیقت، کچھ بروکر اپنے گاہکوں کے خلاف ٹریڈنگ کر کے پیسہ کماتے ہیں. خراب کمپنیاں بھی موجود ہیں، لیکن وہ بہت کم ہیں — بالکل کسی دوسرے کاروبار کی طرح. نقطہ یہ ہے کہ فاریکس دنیا کا سب سے بڑا بازار ہے جو تقریبا برسوں سے ہے، لیکن ماضی میں بعض ریٹیل بروکرز کے خاتمے کے نتیجے میں بےاعتمادی پیدا ہوئی.

2 اہم نکات موجود ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیوں غلط ہے.

  1. لائسنسنگ اور ریگولیشن بروکر کے لئے دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کو ناممکن بناتے ہیں۔ اگر آپ ایک لائسنس رکھنے والے بروکر کے ساتھ کام کرتے ہیں، قانون آپ کے پیسے کی حفاظت کرتا ہے، اور دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کو ختم کرتا ہے۔
  2. فاریکس بروکرز خرید/فروخت کی ٹریڈ کے سپریڈ سے رقم بناتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ سپریڈ کا فرق رکھتے ہوئے بولی پر خرید سکتے ہیں اور پیشکش پر فروخت کر سکتے ہیں۔ مختصر یہ کہ، ان کو پیسہ بنانے کے لیے آپ کو لوٹنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

خوش قسمتی سے، ان دنوں دھوکہ دہی میں ملوث بروکرز کا پتا چلانا آسان ہے. ایک لائسنس یافتہ کو ڈھونڈیں جو آپ کے ساتھ ہوگا، اور آپ ٹھیک رہیں گے.

وہم # 2: "ٹریڈنگ اور جواء بہت حد تک ایک جیسی چیزیں ہیں"

1_1.jpg

فاریکس ٹریڈنگ کچھ حد تک قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، لیکن یہ اسے جواء نہیں بناتی۔ فاریکس مارکیٹ میں، حکمت عملیاں اور پیسے کی مینیجمینٹ کے آلات آپ کے جیتنے کے مواقع کو بہت زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔

حقیقت میں، اگر کوئی ٹریڈنگ کو شرط لگا کر ایسے کرتے ہیں جیسے یہ بے ترتیب جواء ہو، لیکن پر جوش اور اچھے ٹریڈرز حکمت عملیاں سیکھ کر اور مارکیٹ کے پیچھے چھپی ترکیب وترتیبات کی منطق کو سمجھ کر اپنی کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں۔

یہ کلیدی چیز ہے: فاریکس کیا اس کے پیچھے کوئی منطق ہے، اور آپ اس میں ماسٹر بن سکتے ہیں، جبکہ جوا تمام اندھے خطرات کے بارے میں ہے، اور یہ وہ چیز ہے جسے آپ تبدیل نہیں کرسکتے.

یہ جوئے اور ٹریڈنگ کے درمیان اہم فرق ہے.

وہم # 3: "اگر آپ کے پاس اضافی رقم ہے تو آپ سرمایہ کاری کرنے کے بجائے اسے بینک میں رکھیں گے"

یہ اس پر منحصر ہے کہ کیا چیز آپ کو ذیادہ ڈراتی ہے:

- رقم گنوانا

- اپنی خود کی زندگی کا مالک بننے کے کسی موقع کی کوشش نہ کرنا

فاریکس پیچیدہ سرمایہ کاری کا ایک موقع ہے، لیکن بینک میں اپنے پیسے کو رکھنا کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے. تکنیکی طور پر، سرمایہ کاری مستقبل میں بہتر واپسی کیلئے ہے، اور اس سے کچھ خطرات مشروط ہوتے ہیں.

وہم # 4: "صرف پیشہ ور لوگ ہی ٹریڈنگ میں کامیاب ہوسکتے ہیں"

3.jpg

یہ نقطہ نظر روایتی وہمی قصوں کو ختم کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے — سینکڑوں کامیاب کہانیاں دیکھیں جن میں ان اوسط لوگوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جنہوں نے بغیر کسی اقتصادی معلومات کے ساتھ شروع کیا.

<ویسے بھی، 7 — الیون سٹور کا ایک سیلزمین معاشیات میں ڈگری کرنے والے شخص سے زیادہ بہتر ٹریڈ کر سکتا ہے.

تاہم، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ فاریکس پر چیزیں کیسے کام کرتی ہیں. آپ مارکیٹ میں شوقیہ طور پر داخل ہو سکتے ہیں، لیکن آپ کو یقینی طور پر سیکھنے اور مشق کرنے کی ضرورت ہے اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں.

وہم # 5: "اگر آپ کے پاس ڈپازٹ کیلئے زیادہ پیسے نہیں ہے تو، آپ اسے فاریکس مارکیٹ میں نہیں لگا سکتے"

یہ روایتی وہم دراصل ایک پرانا سچ ہے: پچھلے دنوں، ایک اوسط شخص فاریکس مارکیٹ تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا تھا جب تک کہ وہ بہت امیر نہ ہوں اور 6-7 عدد کے برابر کی رقم کی سرمایہ کاری کرنے کے قابل نہ ہو.

آن لائن ٹریڈنگ کی ایجاد نے یہ سب بدل دیا ہے.

اب، ہر کوئی فاریکس کی استطاعت رکھ سکتا ہے — مثال کے طور پر، FBS میں کم سے کم ڈپازٹ $1 سے شروع ہوتا ہے۔ ان سب سے پہلے، بروکرز نئے آنے والوں کو شروع کرنے کے لیے خوش آمدید بونس اور خاص سروسز بھی پیش کرتے ہیں۔

ان دنوں میں مستحکم انٹرنیٹ کنکشن، ایک اچھا لیپ ٹاپ/سمارٹ فون، اور تھوڑے سے پیسے ہی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کافی ہیں۔

وہم # 6: "آپ کو اپنی نوکری چھوڑنی پڑے گی اور فاریکس کو فل ٹائم دینا ہوگا اگر آپ ایک کامیاب ٹریڈر بننا چاہتے ہیں"

فاریکس بہت سے لوگوں کو خوفناک لگتا ہے کیونکہ وہ یقین رکھتے ہیں کہ انہیں اس میں کیرئیر بنانے کیلئے ، نوکری چھوڑنے اور نہ معلوم جگہ کا سفر کرنا پڑھے گا۔ کافی خوفناک ہے۔اوہ؟

سچ یہ ہے کہ آپ ٹریڈنگ کو پارٹ ٹائم کے لئے آزما سکتے ہیں۔ خوش قسمتی سے، بہت سے آلات ہیں جو آپ کو نوکری چھوڑے بغیر ٹریڈ کو منتظم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ اپنی ٹریڈنگ کو خود کار کرنے کے لیے ماہرین کی رائے استعمال کر سکتے ہیں، کام کرنے کے لیے FBS Trader کی ایپ استعمال کر سکتے ہیں، یا FBS CopyTrade پروفیشنل ٹریڈر کے آرڈر کو کاپی کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

حقیقیت میں دنیا بھر میں بہت سے لوگ ٹریڈنگ کو یک طرفہ کمائی سمجھتے ہیں اور مکمل طور پر ٹریڈنگ کی طرف تب آتے ہیں جب وہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں کافی تجربہ ہو گیا۔

وہم # 7: "مارکیٹ کا بہاؤ بے ترتیب ہے اور اس کی پیشنگوئی کرنا ناممکن ہے"

ایسا لگ سکتا ہے اس لئے اگر آپ مختلف چارٹس کو دیکھیں جو کچھ کم دورانیے کی صورت حال دکھاتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ غور سے دیکھیں، تو آپ کو پتا چلے گا کہ ایکسچینج ریٹس ایک رحجان میں چلتے ہیں اور یہ رحجان بے ترتیب بالکل نہیں ہیں۔

تکنیکی تجزیہ کے آلات آپ کو صورت حال جانچنے، رحجان تلاش کرنے، اور آخر میں ٹریڈ سے فائدہ اٹھانے میں مدد کریں گے۔

ظاہر ہے کہ، عالمی معیشیت بہت پچیدہ ہے اور مختلف عناصر اس کو بری طرح متاثر کرتے ہیں، جو کہ 100٪ کیس میں درست پیشن گوئی کرنے کو ناممکن بناتے ہیں۔ دوسری طرف، صرف ایک چیز اہم ہے وہ یہ کہ کیا آپ کی ٹریڈنگ کی کوششیں آپ کے لئے اختتام تک فائدہ مند تھیں۔

  • 1701

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera