FBS پر اپنی پروفائل کی تصدیق کیسے کی جائے۔

ویڈڈرا لینے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے تصدیق ایک ضروری مرحلہ ہے۔ یہاں اس بارے ہے کہ آپ اپنے FBS پروفائل کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں۔

چار آسان مراحل میں تصدیق مکمل کریں۔

آپ اپنے FBS اکاؤنٹس سے رقم ویڈڈرا کرنے اور بینک کارڈز کے ذریعے ڈپازٹ کرنے سے پہلے آپ کو اپنے FBS پروفائل کی تصدیق کرنی ہوگی۔ تصدیقی عمل آپ کی ذاتی معلومات اور فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ یہاں اس عمل کے لیے ایک ابتدائی گائیڈ ہے۔

1۔ اپنے پرسنل ایریا میں لاگ ان کریں

FBS - Trading Broker ایپ کھولیں۔ آپ اپنے پرسنل ایریا کے بالکل اوپر کی سائیڈ پر تصدیقی پیشرفت کا سیکشن دیکھیں گے۔ تصدیقی عمل کو مکمل کرنے کے لیے، آپ کو مخصوص مراحل پر عمل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

1.jpg

اگر آپ کے پاس اب تک FBS اکاؤنٹ نہیں ہے تو ہماری ویڈیو ”FBS پر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھولا جائے“ دیکھیں ۔

2۔ اپنے ای میل کی تصدیق کریں

” ای میل کی تصدیق کریں“ پر کلک کریں اور اپنا ای میل ایڈریس درج کریں۔ آپ کو ایک تصدیقی خط موصول ہوگا۔ اسے اپنے ان باکس میں کھولیں اور ” میں تصدیق کرتا ہوں“ بٹن پر کلک کریں۔

2.jpg

اگر آپ FBS اکاؤنٹ کے لیے رجسٹر ہوتے وقت اپنے ای میل کی تصدیق کر چکے ہیں، تو یہ مرحلہ خود بخود مکمل کے بطور نشان زد ہو جائے گا۔

3۔ اپنے فون کی تصدیق کریں

” فون کی تصدیق کریں“ پر کلک کریں اور اپنا فون نمبر درج کریں۔ آپ کو کوڈ کے ساتھ ایک SMS موصول ہوگا۔ اپنے فون کی تصدیق کے لیے اس کوڈ کو خصوصی فیلڈ میں درج کریں۔ یہ مرحلہ اختیاری ہے، اور آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں۔

3.jpg

4۔ اپنی شناخت کی تصدیق کریں

تصدیقی عمل میں اپنی شناخت کا ثبوت ایک اہم مرحلہ ہے۔ ” شناخت کی تصدیق کریں“ پر کلک کریں اور مطلوبہ معلومات درج کریں:

  • آپ کا ID یعنی شناختی کارڈ نمبر یا پاسپورٹ نمبر
  • تاریخ پیدائش

اس کے بعد، تصدیق کے لیے اپنے حکومت کے جاری کردہ دستاویز (شناختی کارڈ یا پاسپورٹ) کی تصویر یا کلر اسکین اپ لوڈ کریں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ تصویر کے لیے مطلوبہ شرائط پوری ہیں۔ ” درخواست بھیجیں۔“پر کلک کریں۔

4.jpg

تقریبا سب ہوگیا! FBS ٹیم آپ کے دستاویزات کی جانچ کرے گی اور جتنی جلدی ممکن ہوا آپ کے پروفائل کی تصدیق مکمل کردے گی۔ تصدیق مکمل ہونے کے بعد، آپ کو ایک ای میل موصول ہوگا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera