FBS کے ساتھ آن لائن ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے۔

اس ویڈیو میں، ہمارا تجزیہ کار اس بات کی وضاحت کرے گا کہ آن لائن ٹریڈنگ کیا ہے اور FBS اکاؤنٹ کیسے کھولا جائےجیسا کہ FBS Trader یا میٹاٹریڈر 4 اور 5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز۔

FBS کیساتھ بروکریج اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کے بارے میں مرحلہ وار گائیڈ

میٹا ٹریڈر کے لیے FBS اکاؤنٹ کھولنے کا عمل بہت آسان ہے۔

1۔ ایپ اسٹور یا گوگل پلے اسٹور پر جائیں

ٹریڈنگ کے لیے اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کو FBS – ٹریڈنگ بروکر ایپلیکیشن کو انسٹال کرنا ہوگا۔

یا آپ ایپ کو فوری ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو فالو کر سکتے ہیں:

ڈاؤن لوڈ

1.jpg

2۔ FBS – ٹریڈنگ بروکر ایپ انسٹال کریں

ایپ اسٹور میں ” حاصل کریں“ بٹن کو دبائیں یا اگر یہ گوگل پلے اسٹور ہے تو ” انسٹال“ کریں۔ اسٹالیشن کا عمل ختم ہونے کا انتظار کریں۔

2.jpg

3۔ ایپ میں رجسٹریشن شروع کریں

ایپ کو کھولنے کے لیے دو بار ٹیب کریں اور اس کے بعد اسکرین کے نیچے ”رجسٹریشن“ نظر آئے گا اس پرکلک کریں۔

3.jpg

4۔ آپ کس طرح رجسٹر ہونا چاہتے ہیں اسکو منتخب کریں

آپ سوشل نیٹ ورک کے ذریعے FBS پر رجسٹریشن کر سکتے ہیں یا رجسٹریشن کے لیے درکار ڈیٹا کو دستی طور پر درج کر سکتے ہیں۔ اگر آپ دستی طور پر رجسٹر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو "ای میل کے ساتھ سائن اپ کریں" بٹن پر کلک کریں۔ رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے سے پہلے کلینٹ ایگریمنٹ اور رازداری کی پالیسی کو اچھی طرح سے پڑھنا یاد رکھیں۔

4.jpg

5. اگر آپ دستی طور پر رجسٹریشن کرتے ہیں تو ان اقدامات پر عمل کریں

اگر آپ دستی طور پر رجسٹر کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو اپنا ای میل اور پورا نام ٹائپ کریں، اور ”رجسٹر“ بٹن پر کلک کریں۔

5.jpg

6. معلومات چیک کریں

اسکرین پر موجود تمام ڈیٹا کو احتیاط سے دیکھیں اس سسٹم نے آپ کے لیے ایک عارضی پاس ورڈ تیار کیا ہے۔ ہم پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اسے تبدیل کریں اور اپنا پاس ورڈ بنائیں۔ یہ مکمل کرنے کے بعد، ”رجسٹریشن مکمل کریں“ بٹن پر کلک کریں۔

6.jpg

7. اکاؤنٹ منتخب کریں

آن لائن ٹریڈنگ شروع کرنےکے بعد، آپ کو اکاؤنٹ کی قسم کا انتخاب کرنا چاہیے۔ FBS ہر قسم کے ذوق کے مطابق مختلف قسم کے اکاؤنٹس پیش کررہا ہے۔ FBS اصلی اکاؤنٹ یا FBS ڈیمو اکاؤنٹ: فیصلہ کرنا آپ پر منحصر ہے۔

7.jpg

8. اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگ کو ایڈجسٹ کریں

یہاں آپ ٹریڈنگ پلیٹ فارم، اکاؤنٹ کی کرنسی، اور لیوریج کے لیے ضروری پیرامیٹرز سیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو، آپ ان میں سے کچھ کو بعد میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ جب آپ بالکل تمام سیٹ کر لیں تو ” اکاؤنٹ بنائیں“ پر کلک کریں۔

8.jpg

9۔ اپنے اکاؤنٹ کے لیے اہم معلومات محفوظ کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے پاس ورڈز کو محفوظ کیا ہوا ہے اور انہیں محفوظ جگہ پر رکھیں۔ نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کو میٹا ٹریڈر4 کے لیے اپنے اکاؤنٹ نمبر، ٹریڈنگ پاس ورڈ، اور ٹریڈنگ سرور کی ضرورت ہوگی۔

جب آپ تمام معلومات کو چیک کرلیتے ہیں، تو ”پرسنل ایریا میں آگے بڑھیں“ پر کلک کریں۔

9.jpg

10۔ حفاظتی اقدامات کریں (اختیاری آپشن)

اس صفحہ پر، آپ کو اضافی حفاظتی سیٹنگ نظر آئیں گی۔ مثال کے طور پر، صرف آپ ایپ کو کھول سکتے ہیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے آپ پن سیٹ کر سکتے ہیں۔ یہ سٹیپ اختیاری ہے؛ اگر آپ اسے بعد میں کرنا چاہتے ہیں، تو آپ دائیں سائڈ کے اوپری کونے میں "سکپ” کو دبا سکتے ہیں۔

10.jpg

11۔ مبارک باد! آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی ہے

اب آپ مارکیٹ کو فتح کرنے کے لیے تیار ہیں! آپ کسی بھی وقت اپنے FBS اکاؤنٹ میں لاگ ان کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے، FBS – ٹریڈنگ برورکرایپ پر جائیں اور”لاگ ان کریں“ بٹن کو دبائیں۔ . آپ fbsfx.pk پر اسی اکاؤنٹ سے پرسنل ایریا میں بھی لاگ ان کر سکتے ہیں۔

اپنے ای میل کی تصدیق کرنا یاد رکھیں

مزید جدید آپریشنز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے، آپ کو اپنے ای میل کی تصدیق کرنی ہوگی. ایسا کرنے کے لیے، اپنے میل باکس پر جائیں، FBS سے ایک تصدیقی ای میل کھولیں، اور” میں تصدیق کرتا ہوں“ بٹن کو دبائیں ۔ اگر آپ کو ای میل نہیں ملتی ہے، تو آپ اسے کسی بھی وقت دوبارہ بھیج سکتے ہیں یا اپنی مدد کے لیے FBS سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

11.jpg

اکاؤنٹ کا انتخاب کیسے کریں

اگر آپ نئے ہیں، تو کم رقم کے ساتھ ٹریڈنگ کرنے کے لیے ایک سینٹ یا مائیکرو اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جیسا کہ آپ مارکیٹ کے بارے میں جانتے ہیں۔ آپ اپنی صلاحیتوں کو آزمانے اور نکھارنے کے لیے ڈیمو کے ساتھ بھی شروعات کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس پہلے سے ہی فاریکس ٹریڈنگ کا تجربہ ہے، تو ہو سکتا ہے آپکو سٹیڈر، زیرو اسپریڈ، یا کریپٹو اکاؤنٹ کا انتخاب کرنا چاہیں۔

اکاؤنٹ کی اقسام کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، FBS ویب سائٹ کا "ٹریڈنگ" سیکشن چیک کریں۔

اب جب آپ کے پاس FBS میں پرسنل ایریا ہے، تو آپ جب چاہیں مزید تجارتی اکاؤنٹس کھول سکیں گے۔ اپنے اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کے قابل ہونے کے لیے، آپ کو اپنے پروفائل کی تصدیق کرنی ہوگی۔ ہم اپنی اگلی ویڈیو میں اس کی وضاحت کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera