اختیار کا ختم ہونا کیا ہے اور یہ فاریکس مارکیٹ کو کس طرح متاثر کر سکتا ہے؟

اختیار کا ختم ہونا کیا ہے اور یہ فاریکس مارکیٹ کو کس طرح متاثر کر سکتا ہے؟

2023-05-15 • اپ ڈیڈ

تصور کریں کہ آپ فاریکس میں ٹریڈنگ کر رہے ہیں اور اچانک بڑے اختیار کے اختتام کے بارے میں خبر آتی ہے. آپ کو اس خبر کے بارے میں کیسے ردعمل کرنا چاہئے اور یہ فاریکس مارکیٹ کے لئے کیا معنی رکھتی ہے؟ چلیے دیکھیں.

 آپشن کیا ہے؟

عمومی طور پر،آپشن ایک کنٹریکٹ ہے،جو کہ خریدنے والے کو حق دیتا ہے کہ وہ پہلے سے معین وقت اور رقم کے مطابق  کوئی اثاثہ خریدے. اسی دورانیے میں، بیچنے والا کنٹریکٹ کے لیے فیس حاصل کرتا ہے. پٹ آپشن بیچنے کا حق دیتا ہے جب کہ کال آپشن خریدنے کا حق دیتا ہے. ہم آپشن مارکیٹ کی گہرائی میں نہیں جا رہے، کیونکہ ہمیں صرف یہ جاننا ہے کہ یہ فاریکس مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہے. اس اثر کو سمجھنے کے لیے، چلیں ہم تین آسان کلیے سمجھتے ہیں:

 

- سٹرائیک قیمت  – یہ وہ قیمت ہے جس میں ایک آپشن منافع کے ساتھ دیا جاتا ہے.

 

- ایکسپائری ڈیٹ – وہ تاریخ ہے، جب کنٹریکٹ سیٹ ہو جائیں اور ادائیگی کر دی جائے. یہ فاریکس ٹریڈنگ میں ایک بہت اہم کوائف ہے.

 

- آپشن حجم – آپشن کے کنٹریکٹ کا حجم.

 

اوپن کرنسی آپشنز کنٹریکٹس پر دی گئی معلومات جن کی مدت ختم ہونے کے قریب ہو، وہ عموماً IFR کے ذریعے مہیا کیے جاتے ہیں اور مختلف بروکرز کے ذریعے تقسیم ہوتے ہیں. FBS «خبروں» سیکشن میں میٹا ٹریڈر 4 میں یہ کوائف شئیر کرتا ہے.

 لہٰذا، آپ کیسے ٹریڈنگ میں کرنسی آپشن کے بارے میں یہ سادہ سا علم استعمال کر سکتے ہیں؟

 یہ کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ایکسپائری آپشن کے بارے میں معلومات استعمال کی جائے. آپشن کنٹریکٹ عام طور پر 100 اور 500 ملین امریکی ڈالر کے مجموعہ کے برابر بنتا ہے. اس رینج سے نیچے مجموعہ غیر معمولی نہیں ہیں. یہ بڑے مجموعے آپشن ٹریڈرز کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں، جو کہ حوالہ جاتی شرح کو آپشن کی سٹرائیک قیمت کی طرف لے جانے کے لیے ممکنہ حد تک کوشش کرتے ہیں. صورتحال خاص طور پر اس لیے عام ہوتی ہے جب حوالہ جاتی قیمت ختم ہونے کی مدت کے وقت سٹرائیک قیمت سے 20-30 پیپس تک ہو.

 آپ کو یورپی اور امریکی آپشنز کو ذہن میں رکھنا چاہیے ہے.

یورپی آپشن صرف ان کے اختتام کی تاریخ میں استعمال کی جا سکتی ہیں. اس لیے ان کی قیمت کا سخت دفاع ہوگا اگر حوالہ جات سٹرائیک قیمت کے قریب ہوں. یہ بھی تجویز کیا جاتا ہے کہ نام نہاد ونیلا پٹ یا کال آپشن کی ختم ہوتی مدت کے ساتھ ابتدا کی جائے (غیر ملکی). خبروں کے ذرائع ان کے بارے میں مزید قابل بھروسہ معلومات دیتے ہیں. دوسری طرف، آپ امریکی-سٹائل آپشنز کو جس وقت آپ چاہیں ختم ہونے کی مدت سے پہلے بروکار لا سکتے ہیں. نتیجے کے طور پر، حوالہ جاتی قیمت ختم ہونے کی مدت کے دوران کم متاثر ہوتی ہے.

 یہاں آپشنز ایکسپائری پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے بہت ہی بہترین حالات بتائے گئے ہیں.

  1. یہ 17:00 MT وقت ہے.
  2. آپشن کا حجم 500 ملین امریکی ڈالر سے بڑا ہو.
  3. جوڑے کی حوالہ جاتی قیمت 15:30 تک سٹرائیک قیمت کے قریب ہو.
  4. اسی دوران یہاں پر کوئی اہم خبریں جاری نہیں ہو رہی ہوں (مثال کے طور پر، فیڈرل ریزرو کے فیصلہ جات).

 لہٰذا فاریکس آپشن ایکسپائری آپ کی ٹریڈنگ میں کیسے لاگو ہو سکتے ہیں؟

اگر حوالہ جاتی قیمت آپشن کی قیمت کے نزدیک رکھ دی جائے تو آپشن ٹریڈرز حوالہ جاتی قیمت کو دھکیل/کھیچ سکتے ہیں اپنی مرضی کی سمت میں.

مثال کے طور پر، اگر یہاں یورپی پٹ/کال آپشن ہو سٹرائیک قیمت کے ساتھ 1.1230 پر اور جوڑے کی حوالہ جاتی قیمت 14:30 ایم ٹی وقت 1.1260 تک ہو تو، حوالہ جاتی شرح سٹرائیک قیمت کے گرد 15:30 ایم ٹی وقت تک گرنا شروع ہو جائے گی. خبر کے جاری ہونے کے بعد، حوالہ شاید سٹرائیک قیمت سے الٹ ہو جائے. حوالہ جاتی قیمت سٹرائیک قیمت کی سطح کے گرد چلتی ہے کم سے کم ایک گھنٹے کے لیے، آپشن ٹریڈرز کے طور پر بار بار کوشش کی جائے گی کہ قیمت کو سٹرائیک سطح کی طرف لے جایا جائے. قیمت کی ان حرکتوں سے منافع حاصل کرنے کے لیے، آپ کو سرج میں شمولیت اختیار کرنا ہو گی جو کہ آپشن ٹریڈرز کی ایک اور کوشش کے بعد پیدا ہوا.

یہ نوٹ کرنے کے لیے اہم ہے کہ فاریکس ٹریڈر کے لیے آپشن ایکسپائرز پر ایک مؤثر حکمت عملی تیار کرنا کافی مشکل ہے. مگر آپ یہ معلومات استعمال کر سکتے ہیں قیمت کی صحیح سمت کو سمجھنے کے لیے.

 اختتام

فاریکس آپشنز ٹریڈرز کی مدد کرتے ہیں کہ وہ زید وضاحتی طور پر کرنسی جوڑوں کی حرکات کو سمجھ سکیں یہاں تک کہ پیسہ کمانے کا موقع بھی دیتے ہیں. مگر ختم ہونے کی مدت کے بارے میں اندھا دھند خبروں کی پیروی نہ کریں، کیونکہ کوئی بھی اہم پروگرام فاریکس کو ایک اہم طریقے سے متاثر کر سکتا ہے.

اسی طرح

کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟
کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera