دی ٹو سٹوکاسٹکس ٹریڈنگ کی حکمت عملی

دی ٹو سٹوکاسٹکس ٹریڈنگ کی حکمت عملی

2023-04-03 • اپ ڈیڈ

ایک سٹوکاسٹک آسیلیٹر ہمیشہ ٹریڈنگ ڈے کیلئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے. لیکن آپ کا دو سٹوکاسٹک آسیلیٹرز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آج FBS آپ کو دو stochastic oscillators کے فوائد کی وضاحت اور ان کی بنیاد پر ایک سادہ لیکن مؤثر حکمت عملی کی وضاحت کرنے جا رہا ہے.

پہلا قدم - اشاروں کو لاگو کریں.

شروع کرنے کے لئے، کیا آپ کو معلوم ہے کہ سٹوکاسٹک اشارہ کیا ہے؟ عام طور پر، یہ ایک خاص مدت کے دوران ایک قیمت کا اختتامی قیمت کیساتھ موازنہ کرتا ہے. اگر آپ اس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو، ہماری گائیڈ بک کو پڑھیں.

موجودہ ٹریڈنگ حکمت عملی کے لئے ہمیں مندرجہ ذیل ترتیبات کے ساتھ دو سٹوکاسٹک آسیلیٹرز کو لاگو کرنے کی ضرورت ہے:

• K ٪ مدت = 9، %D مدت = 3، سست = 3 - تیز آسیلیٹر؛

• K ٪ مدت = 21، %D مدت = 9، سست = 9 - سست آسیلیٹر، جو کہ فلٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

• ذیادہ پیچنے کی سطح = 20 اور زیادہ خریداری کی سطح = 80. کم عدم استحکام کے اثاثوں کے لئے، آپ انہیں بالترتیب 30 سے ​​70 تک منتقل کرسکتے ہیں.

آپ ان ترتیبات کو اشارے کی "پیرامیٹرز" ونڈو میں سیٹ کرسکتے ہیں.

45.png

اؤپر دی گئی ترتیبات M5-M15 ٹائم فریم کے ساتھ اچھا کام کرتی ہیں.

دوسرا قدم - پوزیشن درج کریں

عام طور پر، آپ مندرجہ ذیل شرائط کو پورا کرنے کے بعد اپنی پوزیشن کھولیں.

• آپ ایک طویل پوزیشن کھول سکتے ہیں جب تیز سٹوکاسٹک کی لکیریں زائد بیچنے والے زون میں ایک دوسرے کو تیزی سے پار کر جائیں اور سست سٹوکاسٹک کی لکیریں زیادہ بیچنے والے زون میں ہوتی ہیں.

• آپ ایک مختصر پوزیشن کھول سکتے ہیں جب تیز سٹوکاسٹک کی لکیریں زیادہ بیچے جانے والے زون میں ایک دوسرے کو پار کر جائیں اور سست سٹوکاسٹک کی لکیریں زیادہ خریداری والے زون میں ہوتی ہیں.

اگر آپ محتاط ٹریڈر ہیں، تو آپ زیادہ خریداری/زیادہ فروخت والے زون کے ختم ہونے تک تیز آسیلیٹر کا انتظار کرسکتے. اس صورت میں، آپ کو کم تعداد میں غلط اشارے مل سکتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہوسکتا ہے کہ ، آپ کیلئےمنافع بخش اندراج چھوٹ جائے. عام طور پر، آپ سٹاپ لاس کو لوکل کے آخر میں زیادہ/کم پر یا ہائی/لو کینڈل سٹک کے سگنل پر لگائیں جب آپ ایک پوزیشن کھولی تو۔ آپ اس وقت منافع حاصل کرتے ہیں جب سست سٹوکاسٹک اشارے کی لائنیں ضرورت سے زیادہ خریداری/ یا ضرورت سے زیادہ فرورخت کے زون کو چھوڑتی ہیں.

چلیں ایک مثال پر غور کریں. EUR/USD کے M15 چارٹ پر، دونوں سست اور تیز سٹوکاسٹک اشارے ضرورت سے زیادہ خریداری والے زون کے اندر چل رہے تھے. ہمیں تیز سٹوکاسٹک اشاروں کی لکیروں کے کراس کرنے کا انتظار کیا کہ وہ اسی ٹائم زون کے اندر اندر کراس کریں اور اگلی کینڈل سٹک پر ایک شارٹ یعنی مختصر مددت کی پوزیشن کو 1.1386 کی قیمت پر کھولی. ہمارا سٹاپ لاس یعنی نقصان کی روک تھام کی حد کو 1.1389 کی قیمت پر رکھا تھا (پچھلی مزاحمت سے بلند) اور ہم نے ٹیک پرافیٹ یعنی حاصل کردہ منافع کی حد کو 1.1378 کی قیمت پر رکھا.

1 (7).jpg

اہم نوٹس: یہ حکمت عملی جوڑوں کے اعلی عدم استحکام کے دوران ٹریڈنگ میں بہترین کام کرتی ہے. فاریکس مارکیٹوں کے علاوہ اس کو کہیں اور لاگو کرنے کی تجویز نہیں دی جاتی ہے.

نتیجہ

اس مضمون میں، ہم نے بیان کیا کہ آپ کامیاب اسکالپنگ کے لئے دو آسیلیٹرز کا استعمال کس طرح کرسکتے ہیں. تاہم، آپ کو محتاط رہنا اور غلط اشاروں پر توجہ دینا ہوگی

اسی طرح

کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟
کس کا انتخاب کرنا ہے: 2023 میں فل ٹائم یا پارٹ ٹائم ٹریڈنگ؟

اگر آپ ٹریڈنگ کو اپنی نوکری سمجھتے ہیں تو آپ کو بہت سے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ بہت سے ٹریڈرز ذہنی دباؤ برداشت نہیں کر سکتے اور خود کو شروع میں ہی ناکامی کی طرف لے جاتے ہیں۔ جیسا کہ کسی بھی فری لانسر یا کاروبار کے فروغ میں، کامیابی کی کنجی آپ کی خود آگاہی ہے۔ ہر شخص خود مختاری سے اپنے لئے کام کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera