فاریکس آرچر ٹریڈںگ تھیوری

فاریکس آرچر ٹریڈںگ تھیوری

2020-06-11 • اپ ڈیڈ

خصوصی آلات کے بغیر یہ بتانا واقعی مشکل ہے کہ  قیمت کہاں جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ ، زیادہ تر ٹریڈر تجارتی حکمت عملی کا استعمال کرتے ہیں۔ اپنی حکمت عملی بنانا یا موجودہ حکمت عملی استعمال کرنا آپ پر منحصر ہے۔ یہاں ذیل میں آپ کو تجارتی حکمت عملی کی مثال مل سکتی ہے جو واقعتا کام کرتی ہے۔ اسے بنانے کے لئے آپ کو 5 ٹولز درکار ہوں گے:

1. ایکسپو نینشل موونگ ایوریج 86 کی مددت کیساتھ (EMA86)

2. ایکسپو نینشل موونگ ایوریج 21 کی مددت کیساتھ (EMA21)

3. مومنٹم انڈیکیٹر 8 کی مددت اور 100 کی سطح شامل کرکے

4. Heiken Ashi (جاپانی میں ایوریج بار) انڈیکیٹر

5. سٹوکاسٹک انڈیکیٹر 3-3-8 کی سیٹنگ کیساتھ

ان تمام ٹولز کو مرتب کرنے میں کچھ وقت لگتا ہے ، لیکن یہ اس کے قابل ہے۔ جب آپ کام کرلیں گے، آپ اندراجات اور باہر نکلنے کی واضح تصویر دیکھیں گے۔ آپ کے پاس ہمیشہ دو راستے ہوتے ہیں: خریدنا یا بیچنا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ جب آپ کو پہلا یا دوسرا راستہ منتخب کرنا چاہئے۔

خریدنے کے لئے سگنل:

• EMA 21 کراس کرے EMA86 نیچے سے اؤپر اور EMA 86 پر رکے;

• مومنٹم انڈیکیٹر کی سطح 100 سے اؤپر ہو;

• سٹوکاسٹک انڈیکیٹر کی سطح 100 سے اؤپر اور اس کی اصل لائن بھی تکمیلی اشاروں سے بالاتر ہے۔

• Heiken Ashi ایک گرین کینڈل بنائے۔

گر یہ ساری شرائط پوری ہو رہی ہیں ؟ تو خریدیں!

График-1.jpg

بیچنے کے لئے سگنل:

    • EMA 21 کراس کرے EMA86 کو نیچے سے اؤپر اور EMA 86 سے بیچے رکے;

    • مومنٹم انڈیکیٹر کی سطح 100 سے نیچے ہو;

    • سٹوکاسٹک انڈیکیٹر کی سطح 80 سے نیچے  ہو اور اس کی اصل لائن بھی تکمیلی اشاروں سے نیچے ہو۔

    • Heiken Ashi ایک سرخ کینڈل بنائے۔

    اگر یہ ساری شرائط پوری ہو رہی ہیں ؟ تو بیچیں!

    График-2.jpg

    آج ہی اپنی ٹریڈنگ میں اسے آزمائیں!

    اسی طرح

    ٹریڈنگ کے لیے بہترین کرنسی کے جوڑے
    ٹریڈنگ کے لیے بہترین کرنسی کے جوڑے

    اس مضمون میں ، آپ یہ جان سکیں گے کہ کونسی کرنسی کے جوڑے ٹریڈروں میں سب سے زیادہ مقبول ہیں ، اور ہر ٹریڈرکو ان کے بارے میں کیا جاننا چاہئے۔  

    گروتھ اسٹاک کی تلاش اور ٹریڈنگ کا طریقہ
    گروتھ اسٹاک کی تلاش اور ٹریڈنگ کا طریقہ

    FBS آپ کو منتخب کردہ اسٹاک پیش کرتا ہے جن میں زیادہ تر اس صدی کی ٹائیٹینک ثابت ہوئیں ہیں۔ ان میں سے بہترین افراد کا انتخاب کیسے کریں اور آگے کیا کریں؟ یہ مضمون اسکی وضاحت کرے گا!

    بلا جھجھک سوال پوچھیں

    • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

      ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

    • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

      طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

    • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

      اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

    • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

      اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

    ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

    مزید سیکھیں

    ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

    ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

    دوبارہ کال کریں

    ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

    نمبر تبدیل کریں

    آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

    ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

    اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
    ۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

    اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
    لائیو چیٹ کے ذریعے

    اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

    اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

    اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
    اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

    فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

    اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

    کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

    شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

    ۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

    آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

    اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

    Safari Chrome Firefox Opera