کیا یورو اپنی قدر برقرار رکھے گا؟

کیا یورو اپنی قدر برقرار رکھے گا؟

یوروپین بیروزگاری کے اعداد وشمار کا اعلان بروز بدھ 12:00 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔ 

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/GBP, EUR/USD, EUR/CAD, EUR/CHF

فروری اور مارچ میں ، یورپی یونین میں بے روزگاری ٪6.5 تھی۔ یہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے دوران سب سے کم ہے: زیادہ نیچے کی جانب رجحان کا آغاز 2014 میں 11.5 فیصد سے ہوا تھا اور اس کے بعد سے ، بہار کے موسم میں یہ صرف %6.5 فیصد تک جا پہنچا ہے۔ اب ، وائرس نے اسے ایک بار پھرسے بڑھایا: اپریل میں یہ6.7 فیصد سے اگست اور ستمبر میں 7.5 فیصدتک بڑھی۔ اگرچہ پچھلے دو مہینوں میں یہی اس کی شرح رہی ہے ، لیکن وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے یورپی بے روزگاری میں نئے اضافے کی توقع رکھنا بے معنی نہیں ہوگا۔ لہذا اگر یورپی یونین میں بے روزگار افراد کی تعداد ایک بار پھر بڑھ جاتی ہے تو ، یورو کی قدر میں کمی امکان ہوجائے گا۔ بصورت دیگر ، اس کی قدر بڑھے گی ۔  

  

  • اگر ملازمتوں کا ڈیٹا توقعات سے بہتر ہے تو ، یورو بڑھ جائے گا۔
  • اگر اعدادوشمار پیش گوئی سے بھی بدتر ہیں تو ، GBP کی قدر کم ہوجائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

EUR - 2.jpg

                                                                                                     لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera