روزانہ کا مارکیٹ تجزیہ

کرنسیوں اور اشیاء کے لئے تفصیلی تکنیکی اور بنیادی تجزیہ

 رسک اثاثوں کیلئے ریلی ختم نہیں ہوئی
رسک اثاثوں کیلئے ریلی ختم نہیں ہوئی

کیا ہو رہا ہے؟ دسمبر 2021 میں، عالمی مالیاتی منڈیوں کیلئے اہم سوال یہ تھا: "FED فیڈ کلیدی شرح میں کب اضافہ کرے گا؟" ٹریڈرز اور سرمایہ کار اپنے سرمائے کو USD میں منتقل کر رہے تھے، دنیا بھر میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کا انتظار کر رہے تھے…

کیا 2022 میں تیل کی قیمت 60 ڈالر تک گر جائے گی یا 100 ڈالر تک بڑھ جائے گی؟
کیا 2022 میں تیل کی قیمت 60 ڈالر تک گر جائے گی یا 100 ڈالر تک بڑھ جائے گی؟

بہترین وقت میں تیل کی قیمتوں کا اندازہ لگانا ایک مشکل کام ہے۔ پھر بھی، یہ تیزی سے مشکل ہوتا جا رہا ہے کیونکہ COVID-19 اور اس کی مختلف قسمیں صارفین کے منصوبوں کو معطل کر رہی ہیں اور تیل کی طلب اور رسد کے درمیان توازن کو بگاڑ رہی ہیں۔

سال 2022 میں اسٹاک مارکیٹوں کیلئے کیا کچھ ہے؟
سال 2022 میں اسٹاک مارکیٹوں کیلئے کیا کچھ ہے؟

سال 2021 اسٹاک مارکیٹ کے لیے خاص طور پر امریکہ میں حیرت کا سال تھا۔ یہ تمام توقعات کے خلاف چلا۔ ہر کوئی اسٹاک کے گرنے کا انتظار کر رہا تھا، صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ وہ بار بار ریکارڈ تاریخی بلندیوں تک پہنچ رہے ہیں، اور اس کے برعکس۔

سال 2022 کیلئے دلکش پیشنگوئیاں
سال 2022 کیلئے دلکش پیشنگوئیاں

سال 2022 میں خوش آمدید! FBS تجزیہ کاروں نے مستقبل کا سفر کرنے کیلئے کچھ جادو کا استعمال کیا ہے اور آپ کے لیے کچھ انتہائی دلچسپ پیشنگوئیاں لائے ہیں۔ پڑھتے ہوئے لطف اٹھائیں اور یاد رکھیں: ہر مزاخ میں سچائی کا ایک دانہ بھی ہوتا ہے!

اومیکرون کے خطرات اور مارکیٹیں، لیکن ...
اومیکرون کے خطرات اور مارکیٹیں، لیکن ...

اومیکرون کی خبروں کے پھیلتے ہی، وال اسٹریٹ پر بلیک فرائیڈے کی بدترین فروخت 1931 کے بعد سے دیکھنے میں ائی۔ نئی قسم مالیاتی منڈیوں اور معیشتوں پر کیا اثر مرتب کرے گی؟ اس کا افراط زر اور شرح سود میں اضافے سے کیا تعلق ہے، اور اس کا ان چیزوں پر کیا اثر پڑے گا؟

گیس روشن ہے
گیس روشن ہے

رفتاری سے آسمان کو چھو رہی تھی۔ اس کی قیمتوں میں بروز 18 اگست سے 17٪ سے زیادہ کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ایسی صورتحال کی اصل وجہ کیا ہے؟

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera