
بروز 8 دسمبر، 17:00 GMT+2 ٹائم پر بینک آف کینیڈا (BOC) ایک سٹیٹمنٹ جاری کرے گا۔
بینک آف کینیڈا (BOC) اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور مونیٹری پالیسی کا اعلان 22 جنوری کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔
ریٹ سٹیٹمنٹ ملک میں مرکزی بینک کے ذریعہ چلائی جانے والی مالیاتی پالیسی کا لازمی جزو ہے۔ اس میں ریٹ سٹیٹمنٹ شامل ہے، جو بڑے مالیاتی اداروں کے ذریعہ قرض لینے کی شرح سود کو ظاہر کرتا ہے۔ بینک آف کینیڈا نے اپنی سود کی شرح 1.75٪ رکھی ہے اور آئندہ میٹنگ کے دوران اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہ کرنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ مارکیٹ کی مرکزی توجہ اس کی سٹیٹمنٹ پر مرکوز ہوگی، جو کینیڈا کے معاشی حالات کے لئے تخمینے فراہم کرے گی اور سرمایہ کاروں کو سود کی شرح میں آئندہ ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کرے گی۔ حالیہ اعداد و شمار CAD کے بلز کیلئے تسلی بخش رہا: بے روزگاری کی شرح 5.6 فیصد پر آگئی، جبکہ افراط زر کی سطح دووش کو دور کرنے کے لئے کافی بہتر ہے۔ کیا ہم اس میٹینگ کے دوران کسی طرح کے سرپرائز کو دیکھ سکیں گے؟
• اگر BOC ہاکش ہوتا ہے تو، CAD میں اضافہ ہوگا;
• اگر BOC ڈووش ہوتا ہے تو، CAD میں کمی ہوگی;
بروز 8 دسمبر، 17:00 GMT+2 ٹائم پر بینک آف کینیڈا (BOC) ایک سٹیٹمنٹ جاری کرے گا۔
کینیڈا روزگارمیں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروزجمعہ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اگرچہ روزگارمیں تبدیلی کی شرح پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے ، بیروزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد ہے جو بے روزگار ہے اور گذشتہ ماہ کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں ہے۔
کینیڈین ماہانہ GDP کے اعدادوشمارکا اعلان بروز بدھ کو 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔
آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔
امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔