
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن بروز 9 فروری کو، 17:30 GMT+2 ٹائم پر خام تیل کی انوینٹری ظاہر کرے گا۔
بدھ، بروز 2 فروری کو دن کے دوران پٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور مشترکہ وزارتی مانیٹرنگ کمیٹی (جے ایم ایم سی) توانائی کے بازاروں کے حوالے سے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مزید اور کتنا تیل پیدا کرسکتے ہیں۔ اوپیک کے 13 ارکان اور 11 دیگر تیل کی دولت سے مالا مال ممالک کے نمائندے اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ میٹنگ کا اختتام پریس کانفرنس پر ہوگا، لیکن آفیشلزعام طور پر پورا دن صحافیوں سے اجلاس کے متعلق معلومات کا تبادلہ خیال کرتے رہیں گے۔ اجلاس کے اختتام کے بعد، وہ پالیسی میں تبدیلیوں اور مقاصد کو پورا کرنے کے بارے میں باضابطہ طور پر اپنا افیشل بیان جاری کریں گے۔
تیل کی قیمتوں زیادہ تر انحصار عالمی سطح پر اس کی طلب اور رسد کے تناسب پر ہوتا ہے۔ اوپیک پلس تنظیم کا بنیادی ہدف سپلائی میں تبدیلی کے ذریعے اس کے تناسب کو متوازن رکھنا ہے۔ تیل کی قیمتیں مسلسل چھ ہفتوں سے بڑھ رہی ہیں، اور OPEC+ صورت حال میں مداخلت کر سکتا ہے۔
پچھلی بار، OPEC+ تنظیم نے پیداوار میں اضافہ نہیں کیا۔ نتیجتاً تیل کے بڑھتے ہوئے خسارے کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھتی رہیں۔ اگر OPEC+ دوبارہ گزشتہ منصوبے پر قائم رہتا ہے، تو تیل 100$ تک اپنی بڑھتی ہوئی قیمت کی رفتار برقرار رکھ سکتی ہیں۔
ٹریڈنگ کے آلات۔: XTI/USD, XBR/USD
امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن بروز 9 فروری کو، 17:30 GMT+2 ٹائم پر خام تیل کی انوینٹری ظاہر کرے گا۔
بروز 4 جنوری کو پیٹرولیم ایکسپورٹ کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اجلاس شیڈول ہے۔
ایک طویل عرصے سے، ٹریڈروں نے امریکی نان فارم پے رولز (NFP) کو مارکیٹ میں سب سے اہم ریلیز سمجھ رکھا تھا۔ تاہم، صورت حال بدل گئی ہے. اب امریکی CPI مالیاتی مارکیٹ کوچلاتی ہے۔
کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!
RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔