کیا فیڈ سود کی شرح میں اضافہ کرے گا؟

کیا فیڈ سود کی شرح میں اضافہ کرے گا؟

آگے کیا ہوگا؟

بروز 16 مارچ، 2022 کو، امریکی فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) اپنی اسٹیٹمنٹ اور معاشی تخمینہ لگائے گی اور اس کے بعد، فیڈرل ریزرو فیڈرل فنڈز کی شرح کو ریلیز کرے گا۔ یہ ڈیٹا سال میں 8 بار ریلیز کیا جاتا ہے۔ سود کی شرح کا فیصلہ خود مارکیٹ کی طرف سے پہلے سے ہی قیمت کا تعین کر لیتا ہے ، لہذا ایک فارورڈ فوکسڈ FOMC بیان شرح کے اعلان کو آگے بڑھائے گا، خاص طور پر اگر شرح میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔

اس کا ڈالر پر کیا اثر پڑے گا؟

یہ ریلیز وہ بنیادی ٹول ہے جو FOMC سرمایہ کاروں کیساتھ مانیٹری پالیسی کے مسائل پر بات چیت کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ اس دن کیے گئے فیصلے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو بڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ، پریس کانفرنس کے سوالات اکثر غیر منصوبہ بند جوابات کا باعث بنتے ہیں اور اتار چڑھاؤ کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں۔

آخری ریلیز کے بعد، USD میں 560 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور پھر کچھ دیر تک بڑھتا رہا۔

1.png

فیڈ فنڈز کی ریٹ ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

اگر "حقیقی" شرح توقع سے زیادہ ہے، تو یہ کرنسی کیلئے اچھی ہے۔ تاہم، FOMC کی اسٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس کے سوالات کو کم تر نہ سمجھیں، جو اکثر غیر منصوبہ بند ردعمل کا باعث بنتے ہیں۔ کانفرنس USD میں ایک مخالف ردعمل کو متحرک کر سکتی ہے۔  

  • اگر ریلیز ہاکش ہوتی ہے تو USD اوپر جائے گا۔
  • دوسری صورت میں کمی آئے گی۔

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

ٹریڈنگ کے آلات: EURUSD, USDCAD, USDCHF, US500, US100۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera