روزگار بارے ہفتہ وار اپ ڈیٹ: USD پر توجہ دیں

روزگار بارے ہفتہ وار اپ ڈیٹ: USD پر توجہ دیں

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز جمعرات، 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔ یہ ریلیز امریکی لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کرتی ہے۔ ان تبدیلیوں کی بنیاد پر، ٹریڈرز اگلے نان-فارم پے رولز کی سطح کو تجویز کر سکتے ہیں۔

امریکی عوام کیجانب سے بے روزگاری کیلئے دی کئی درخوستوں سے متعلق رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جاسکتی ہے؟

ٹریڈرز کو اقتصادی کیلنڈر میں ڈیٹا پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اعداد و شمار شائع ہونے کے بعد، انہیں تجزیہ کاروں کیجانب سے اتفاق رائے پر مبنی اعداد و شمار سے موازنہ کرنے کی ضرورت ہے۔

  • اگر بے روزگاری کے دعوے پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر بے روزگاری کے دعوے توقعات سے زیادہ ہیں تو امریکی ڈالر پر دباؤ آئے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

доллар.jpg

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera