USD: فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی میٹنگ کے اہم نکات توجہ کا مرکز ہیں

USD: فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی میٹنگ کے اہم نکات توجہ کا مرکز ہیں

تجارتی آلات: GBP/USD، USD/JPY، EUR/USD

FOMC میٹنگ کے اہم نکات بروز 6 جنوری کو 21:00 MT وقت پر جاری کئے جائیں گے۔ FOMC فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی ہے، جو فیڈرل ریزرو کا محکمہ ہے۔ اس میں پچھلی میٹنگ کا ریکارڈ شائع کیا جائے گا جو بروز 16 دسمبر کو ہوا تھا جس میں مالیاتی پالیسی کے فیصلے کو متاثر کرنے والے معاشی اور مالی حالات کی تفصیلات موجود ہیں۔ فیڈ دنیا کے سب سے اہم مرکزی بینکوں میں سے ایک ہے اور اس کے معاشی تخمینوں سے مارکیٹ کے جذبات میں تبدیلی آتی ہے اور اسی وجہ سے فاریکس رجحانات کی نئی سمت کا تعین ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے ہر ٹریڈر کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے! میٹنگ کے منٹ کی ریلیز کا انتظار کریں اور چارٹس کو چیک کریں۔

  • اگر فیڈ پر امید ہے تو، امریکی ڈالر بڑھ جائے گا۔
  • اگر فیڈ نے نا امیدی ظاہر کی تو، USD گر جائے گا۔

لاگ ان

اسی طرح

امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟
امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟

امریکہ ہیڈ لائن اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 13 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ دونوں اشارے گذشتہ ماہ صارفین کیجانب سے خریدے گئے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی قسم خوراک اور ایندھن کی مستحکم قیمتوں کو خارج کرتی ہے۔ آخری بار، ریلیز نے 0.7٪ (بمقابلہ 0.5٪ متوقع) کیساتھ پیشنگوئی کو بہت حد تک بہتر بنا دیا۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ افراط زر کی شرح فیڈ کے 2٪ کے ہدف سے کہیں زیادہ بڑھ رہی ہے تو، ریلیز ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera