امریکی بے روزگاری کا ڈیٹا اور امریکی ڈالر

امریکی بے روزگاری کا ڈیٹا اور امریکی ڈالر

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ بے روزگار افراد کیجانب سے دائر درخواستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 30 دسمبر، جمعرات کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر شائع کرے گا۔

یہ کیوں اہم ہے؟

بے روزگاری کے اشارے ٹریڈرز کو ملک کی معاشی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، بیروزگاری کے ابتدائی دعوے ظاہر کرتے ہیں کہ پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار کتنے لوگوں نے بے روزگاری انشورنس کے لیے خود کو فائل کیا تھا۔ زیادہ تعداد کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ امریکیوں کو نوکری نہیں مل سکی، اور اس کو لیکر امریکی معیشت کو مسائل درپیش ہیں۔ اگرچہ یہ اکیلی رپورٹ فیڈرل ریزرو کی اپنی پالیسی میں تبدیلی لانے کیلئے انہیں نہیں اکسائے گی، لیکن یہ دوسرے اعداد و شمار کیساتھ ملکر ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کی تصویر کشی کرتی ہے۔ مختصر مدت کیلئے، ریلیز امریکی کرنسی کی قیمت کو متاثر کر سکتی ہے۔ مثال کیطور پر، ایک اعلیٰ ابتدائی بے روزگاری کے دعووں پر مبنی اعداد و شمار ٹریڈرز کو USD فروخت کرنے پر مجبور کرسکتے ہیں، جس سے USD کی قدرمیں کمی آتی ہے۔ اس کے برعکس، اس دعووں کی کم تعداد امریکی معیشت اور مضبوط امریکی ڈالر کے لیے اچھی ہے۔

پچھلی بار کیا ہوا تھا؟

بروز 9 دسمبر کو، ابتدائی طور پر بے روزگاری افراد کیجانب سے دائر درخواستیں توقع سے کم سامنے آئیں۔ اشارے نے 184K ظاہر کئے جبکہ پیشنگوئی 218K تھI۔ تو EUR/USD کی جوڑی ریلیز کے چند گھنٹے بعد 1.1317 سے 1.1280 تک پہنچ گئی۔

EURUSD Dec 9.png

نوٹ کریں کہ EUR/USD کی جوڑی میں کمی آتی ہے جب USD کی قیمت بڑھتی ہے کیونکہ USD ایک حوالہ جاتی کرنسی ہے۔

بے روزگاری کے دعووں پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

امریکی ابتدائی بے روزگار افراد کیجانب سے دائر دعووں پر مبنی ریلیز سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر کھولیں۔ پیشنگوئی اور گزشتہ اعداد و شمار کو چیک کریں۔ مجموعی طور پر، سال 2021 کے آغاز سے بیروزگاری کے ابتدائی دعوے کم ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ ممکنہ طور پر اس رجحان کو جاری رکھنے کی توقع کرے گی۔ اصل نتیجہ سامنے آنے کا انتظار کریں۔

  • اگر اصل اعداد و شمار توقع سے زیادہ آتے ہیں، تو USD گر جائے گا۔
  • اگر اصل اعداد و شمار توقع سے کم آتے ہیں تو USD کی قدر بڑھے گی۔

ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام بڑے جوڑے اور XAU/USD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

لاگ ان

اسی طرح

انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا
انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا

امریکہ ISM نان - مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ کو بروز 6 جنوری جمعرات کو 17:00 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر شائع کرے گا۔

انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا
انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا

امریکہ ISM نان - مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ کو بروز 6 جنوری جمعرات کو 17:00 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر شائع کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera