امریکی خوردہ فروخت USD کو متاثر کرے گی۔

امریکی خوردہ فروخت USD کو متاثر کرے گی۔

آگے کیا ہوگا؟

امریکی ریٹیل سیلز بروز 17 اگست کو 15:30 میٹا ٹریڈر ٹائم (GMT+3) پر منظر عام پر آئےگی۔ اگر آپ اکنامک کیلنڈر کھولتے ہیں تو آپ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز انڈیکیٹر دونوں دیکھیں گے۔ ان کے درمیان فرق صرف یہ ہے کہ کور ریلیز ان کے زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ سے آٹوموبائل کی فروخت کو خارج کرتی ہے ، جبکہ ایک اور رپورٹ میں آٹو سیلز بھی شامل ہے۔ پچھلے مہینے ، دونوں نے امریکی بلزیعنی خریدنے والوں کو مضبوط نمبروں سے خوش کیا تھا جو کہ ابتدائی طور پر سوچنے سے کہیں بہتر تھے۔ اس نے اشارہ کیا کہ حالیہ صارفین کی خدمات کی طرف تبدیلی کے باوجود سامان کی مانگ مضبوط رہی۔

ریٹیل سیلز کے انڈیکیٹرز پر ٹریڈںگ کیسے کی جاتی ہے؟

یہ رپورٹ خاص طور پر ٹریڈرز کے لئے خاصی اہم ہے کیوں کہ یہ امریکی ڈالر کے متعلق ہے جو فاریکس مارکیٹ میں سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی کرنسی ہے۔

  • اگر اشارے پیشن گوئی سے زیادہ ہیں تو ، USD بڑھ جائے گا۔
  • متبادل کے طور پر ، USD گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

post-us_sales.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera