امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ USD کو متاثر کرے گی

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ USD کو متاثر کرے گی

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ پروڈیوسر پرائس انڈیکس (PPI) رپورٹ کو بروز 13 جنوری، جمعرات کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر ظاہر کرے گا۔

یہ کیوں اہم ہے؟

پی پی آئی رپورٹ صارفین کے افراط زر کا ایک اہم اشارہ ہے کیونکہ پروڈیوسرز کی طرف سے بڑے چارجز صارفین کیلئے زیادہ لاگت کا باعث بنتے ہیں اور افراط زر کو بڑھاتے ہیں۔ جب افراط زر کی شرح فیڈ کے ہدف سے زیادہ ہو تو، بینک افراط زر کو ٹھنڈا کرنے کیلئے شرحوں میں اضافہ کر سکتا ہے۔ زیادہ شرحیں، بدلے میں، امریکی ڈالر کو اوپر اور سونے کو نیچے دھکیل دیں گی۔

پچھلی بار کیا ہوا تھا؟

پچھلی بار،PPI کی ریڈنگ 0.8٪ تھی - جو تجزیہ کاروں کی توقعات سے زیادہ تھی۔ اس نے ان توقعات کو تقویت بخشی کہ فیڈ ابتدائی طور پر سوچے گئے اقدامات کیمطابق جلد ہی شرحوں میں اضافہ کرے گا۔ یہ امریکی کرنسی کے لیے ایک تیزی کا عنصر تھا۔ اس طرح، رپورٹ کے بعد USD/JPY کی قدر میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا!

1.png

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

رپورٹ کی ریلیز سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر کھولیں اور پیش کردہ پیشنگوئیوں کو ضرور چیک کریں۔ اگر یہ پچھلے اعداد و شمار سے نمایاں طور پر زیادہ ہیں تو، ریلیز سے پہلے ہی USD بڑھنا شروع ہوسکتا ہے، اور اس کے برعکس صورتحال میں کمی کا شکار ہوسکتا ہے۔ 

  • امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟
  • اگر PPI رپورٹ کے اعدادوشمار پیشنگوئی کیمطابق زیادہ نہیں آتے ہیں تو، امریکی ڈالر کمزور ہوگا۔

ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام بڑے جوڑے اور XAU/USD۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera