امریکی PCE پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کی جائے گی

امریکی PCE پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کی جائے گی

آگے کیا ہوگا؟

امریکی PCE پرائس انڈیکس رپورٹ بروز جمعہ 15:30 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔ یہ اشارہ امریکی افراط زر کے اعداد و شمار کی طرح ہی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ افراد کی جانب سے گڈز اور سروسز کے استعمال کی پیمائش کرتا ہے۔ ٹریڈرز کے درمیان ایک افواہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ PCE پرائس انڈیکس رپورٹ فیڈرل ریزرو کیلئے افراط زر کی پیمائش کا پسندیدہ اشارہ ہے۔ چونکہ ان دنوں سرمایہ کاروں کے درمیان فیڈ کے پالیسی اقدامات اور امریکی افراط زر سب سے زیادہ گرم موضوع ہیں، لہذا یہ اشارہ معمول سے زیادہ توجہ مبذول کرسکتا ہے۔

پی سی ای پرائس انڈیکس میں کیسے ٹریڈ کی جائے؟

اشارے کا اثر USD پر مشتمل جوڑوں پر پڑے گا، جو پوری فاریکس مارکیٹ میں کرنسی کے جوڑے کی اکثریت ہے۔

  • اگراعدادو شمار توقع سے بہتر آتے ہیں تو، USD کی قدر میں اضآفہ ہوگا۔
  • متبادل کے طور پر، امریکی ڈالر کمزور ہوجائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, AUD/USD, USD/JPY

1.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera