بدھ کو امریکی افراط زر کے اعداد و شمار: کیا توقع کریں؟

بدھ کو امریکی افراط زر کے اعداد و شمار: کیا توقع کریں؟

کیا ہو گا؟

امریکی CPI اور کور CPI رپورٹ کا اعلان بروز 10 فروری کو 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کا اشاریہ صارفین کیجانب سے خریدی جانے والی اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے۔ ۔CPI کی دو اقسام ہوتی ہیں: ہیڈ لائن اور کور فرق صرف اتنا ہے کہ کور انڈیکیٹر خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو ان کی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں کرتے ہیں۔

امریکی CPI پر ٹریڈ کیسے کی جائے؟

ٹریڈر اس اشارے کی پیروی کرتے ہیں کیونکہ صارفین کی قیمتیں مجموعی طور پر افراط زر کا تعین کرتی ہیں۔ افراط زر میں زیادتی امریکی ڈالر کے لئے اہم ہے۔ اپنی سطح کی بنیاد پر، مرکزی بینک مانیٹری پالیسی کے مزید اقدامات کے بارے میں فیصلہ کرتا ہے۔ اگر CPI کے اعداد و شمار زیادہ آتے ہیں تو، فیڈ کا سود کی شرحوں میں اضافے کا امکان بھی زیادہ ہے، جو امریکی ڈالر کو آگے بڑھا دے گا۔

  • اگر اشارے کے اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوں تو، USD بڑھ جائے گا؛
  • اگر اشارے کے اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، USD کی قدر میں کمی ہو جائے گی۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, GBP/USD, AUD/USD, USD/CAD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں  

1.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے
GBP کو سپورٹ کی ضرورت ہے

برطانیہ بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز منگل 23 فروری، کو 09:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera