
امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ کی ریلیز بروز 12 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کی جائے گی۔
برطانیہ کا دفتر برائے قومی شماریات بروز 23 مارچ کو 09:00 (GMT+2) میٹا ٹریڈر ٹائم پر کنزیومر پرائس انڈیکس میں سالانہ تبدیلی پر اعدادوشمار جاری کرے گا۔ یہ برطانیہ کا سب سے اہم قیمت کا ڈیٹا ہے کیونکہ مرکزی بینک اسے افراط زر کا ہدف مقرر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ریلیز GBP سے متعلقہ تمام جوڑوں، جیسے GBPUSD اور EURGBP کے لیے قابل غور ہے۔ اگرچہ رپورٹس ماہانہ سامنے آتی ہیں، لیکن وہ پچھلے سال کی اوسط قیمت میں تبدیلی کے ساتھ ڈیٹا کا موازنہ کرکے سالانہ تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہیں۔ کرنسی کی قدر کے لیے افراط زر اہم ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی قیمتیں مرکزی بینک کے شرح سود میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔
آخری امریکی CPI ریلیز توقع سے تھوڑا بہترآئی تھی۔ تاہم، ایک محفوظ کرنسی ہونے کی وجہ سے، ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا۔ ابھی تک، روس یوکرین کشیدگی کی وجہ سے برطانیہ کی افراط زر مارکیٹ پر اثر انداز ہونے جا رہی ہے۔ رسد کی کمی اور روسی درآمدات کے لیے ہزاروں پابندیوں کی وجہ سے، اس سال کے دوران برطانیہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ چند ہفتوں میں گیس کی قیمتیں 1.50 سے 1.65 پاؤنڈ فی لیٹر تک بڑھ گئیں ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، زیادہ قیمتیں مستقبل قریب میں شرحوں میں اضافے اور سخت مانیٹری پالیسی کا باعث بنیں گی۔ یہی وجہ ہے کہ پاؤنڈ سٹرلنگ گرین بیک کے مقابلے میں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
توقع سے زیادہ تعداد GBP کو تقویت دے گی۔ تاہم، GBPUSD تکنیکی قیمت کے وسیع ہوتے ہوئے ویج پیٹرن کی وجہ سے گر سکتا ہے۔
معاشی کیلنڈر کو چیک کریں۔
ٹریڈنگ کے لیے آلات: GBPUSD ،EURGBP ،GBPCAD۔
امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ کی ریلیز بروز 12 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کی جائے گی۔
امریکی CPI بروز بدھ، 11 مئی کو 15:30 MT (GMT+3) ٹائم پر سامنے آئے گا۔
تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔
کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!
RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!