۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

ریزرو بینک آف آسٹریلیا اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 7 جولائی کو 07:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ٹریڈںگ کے آلات: EUR/AUD، AUD/JPY، AUD/USD

ہر ماہ جنوری کے علاوہ RBA اپنی ریٹ اسٹیٹمنٹ جاری کرتا ہے، جس سے سرمایہ کاروں کو بینک کی موجودہ مالیاتی پالیسی کے بارے میں آگاہ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ نیز، یہ ملک کے معاشی نقطہ نظر کا جائزہ لیتی ہے اور اپنے مزید فیصلوں پر اشارہ پیش کرتی ہے۔ RBA کے گورنر فلپ لوو کی جانب سے حالیہ کمنٹس AUD کے بلز کے لئے مثبت تھے۔ ان کے الفاظ کے مطابق، بڑھتی ہوئی کرنسی اس وقت کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے بحران کے دوران آسٹریلیا دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اس نے معیشت کی حمایت کرنے والی اجناس کی مضبوط قیمتوں کا ذکر کیا ہے۔ ان کے الفاظ کے مطابق، ہمیں اس بار کوئی بڑی تبدیلیاں نظر نہیں آئی۔ پھر بھی، آسٹریلیا کا ریزرو بینک ہمیں حیرت میں ڈال سکتا ہے۔

  • اگر RBA پر امید ہے تو، AUD میں اضافہ ہوگا;
  • اگر RBA پر نا امید ہے تو، AUD میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

2AUDhffg.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera