کیا ہمیں RBNZ سے  مزید نرمی کی توقع کرنی چاہئے؟

کیا ہمیں RBNZ سے مزید نرمی کی توقع کرنی چاہئے؟

ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ اپنی مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اپنے سود کی شرح کا اعلان 13 مئی کو 05:00 MT ٹائم پر کرے گا۔

ٹریڈںگ کے آلات: NZD/JPY، NZD/CHF، NZD/USD

ہر سہ ماہی میں، ریگولیٹر ایک میٹنگ کا انعقاد کرتے ہیں جہاں اس کے پالیسی ساز موجودہ معاشی موقف اور آئندہ کی پیشنگوئی پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ اس کی بنا پر وہ مالیاتی پالیسی کی سٹیٹمنٹ میں ملک کی معیشت کی مدد کرنے کے آلات کو ظاہر کرتے ہیں، بشمول سود کی شرح تازہ ترین قدر کے۔ مارچ کے وسط میں، RBNZ نے اپنے سود کی شرح کو 0.25٪ کی ریکارڈ کم سطح پر رکھا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وبائی امراض کے درمیان عالمی غیر یقینی صورتحال اور وسیع پیمانے پر کمزوریاں بینک کو سود کی شرح کو منفی سطح پر کم کرنے پر مجبور کرسکتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہم امید کر سکتے ہیں کہ اس ہفتے مزید آسانی پیدا کی جا سکتی ہیں۔

• اگر RBNZ اپنی پالیسی میں نرمی کر تا ہے تو NZD کی قدر میں کمی واقع ہوگی;

• اگر RBNZ اپنی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرتا تو NZD کی قدر میں اضافہ ہوگا;

اقتصادی کینلنڈر چیک کریں

NZDrtyyui.png

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟
یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟

یوروپی سنٹرل بینک اپنے سود کی شرح اور اپنی تازہ ترین مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 10 جون کو 14:45 MT ٹائم پر ایک ساتھ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تجزیہ کار سود کی شرح میں کسی بھی تبدیلی کی توقع نہیں کرتے ہیں، جو فی الحال 0٪ پر ہے۔ سب سے اہم چیز معاشی حالات کو مستحکم کرنے اور افراط زر کی شرح کے بارے میں بینک کا رد عمل ہے۔ جبکہ ECB نے رواں سال افراط زر کی شرح کو 4٪ تک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، لیکن اصل شرح اس پیشنگوئی سے کہیں زیادہ ہے۔ اس کے نتیجے میں، بینک اپنی پیشنگوئی پر نظر ثانی کرسکتا ہے۔ ایک اور چیز جس پر ECB ہماری توجہ مبذول کرسکتا ہے وہ ہے ECB کے وبائی امراض سے متعلق ہنگامی خریداری کے پروگرام (PEPP) کی ممکنہ سنجیدگی۔ تجزیہ کاروں نے توقع کی ہے کہ بینک اس موضوع پر ہونے والی بات چیت سے باز آنے کی کوشش کرے گا کیونکہ یورو زون کی بحالی میں ابھی وقت درکار ہے۔

کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟
کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟

ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کا اجلاس بروز 26 مئی، 05:00 MT ٹائم پر منعقد کیا جائے گا۔ اس اجلاس کے دوران، پالیسی ساز موجودہ مالیاتی پالیسی کی تاثیر اور اس میں ممکنہ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اپنے نتائج پر مبنی، وہ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ شائع کریں گے - ایسی دستاویز جس میں معاشی پیشنگوئی اور بینک کے سود کی شرح میں ممکنہ تبدیلیاں ہوں گی۔ چونکہ ریگولیٹر سرکاری نقد کی شرح کو 0.25٪ کی کم ترین ریکارڈ سطح پر رکھیں گے ، ٹریڈرز کے لئے بنیادی سوال یہ ہے کہ کب بینک اس میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے؟ آسٹریلیائی کی ملٹی نیشنل بینکاری اور مالیاتی خدمات کی مشہور کمپنی ANZ کیمطابق، RBNZ اگست 2022 میں ہاکش صورتحال پیدا کر سکتا ہے۔ مزید برآں ، جی ڈی پی ، ملازمتوں اور افراط زر کی پیشنگوئی میں بھی اصلاحات کی توقع کی جارہی ہے۔ اسی دوران، تجزیہ کاروں کو مقداری نرمی پروگرام میں تبدیلیوں کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera