ریٹیل سیلز رپورٹ USD کو مضبوط کر سکتی ہے

ریٹیل سیلز رپورٹ USD کو مضبوط کر سکتی ہے

امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹٰل سیلز رپورٹ کی اشاعت بروز 17 نومبر کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

تجارتی آلات: GBP/USD، USD/JPY، EUR/USD

عام طور پر، ریٹیل کے اشارے صارفین اور کاروبار کی جانب سے سیلز کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ صارفین کی موجودہ مانگ کو سمجھنے میں مدد کرتی ہے اور تجویز کرتی ہے کہ آیا معیشت توسیع یا سکڑ رہی ہے۔ ٹریڈرز نہ صرف ہیڈ لائن اشارے پر بلکہ کور کو بھی مدنظر رکھتے ہیں۔ مؤخر الذکر اس کا حساب غیر مستحکم آٹوموبائل فروخت کے بغیر کیا جاتا ہے ، جس سے اعداد و شمار زیادہ درست آتے ہیں۔ شائع کردہ اعداد و شمار کی بنیاد پر، ہم USD کی مزید منزل مقصود تجویز کرسکتے ہیں۔ آخری بار، دونوں ہیڈلائن (٪1.9+) اور کور (٪1.5) اشاروں نے پیشنگوئی سے بہتر کارگردگی دکھائی۔ اس خبر نے مختصر مدت کیلئے امریکی ڈالر کو اؤپر دھکیل دیا۔

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، USD بڑھ جائے گا;
  • متبادل منظر نامے کی صورت میں، USD گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

tttree.png

لاگ ان کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera