
امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔
کینیڈا ہیڈ لائن اور کور ریٹیل سیل کے اعداد و شمار 24 جنوری کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں ہونے والی تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ کور انڈیکیٹر اور ہیڈ لائن کے درمیان فرق یہ ایک ہے کہ ایک میں کسانوں اور آٹو موبل کو ان میں موجود زیادہ عدم استحکام کی وجہ سے شامل نہیں کیا جاتا۔ آخری بار دونوں اشارے پیشنگوئی سے کم آئے تھے۔ اگرچہ پیش گوئیاں کافی حد تک پُرامید تھیں، لیکن اصل اعداد وشمار میں کمی آئی ہے۔ ریٹیل سیل میں 1.2٪ اور کور ریٹٰل سیل میں 0.5٪ تک کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے کے طور پر، کینیڈین ڈالر کی قدر میں کمی آئی۔ کیا اس بار ہم ایک مختلف نتیجہ دیکھ سکتے ہیں؟
• اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ ہوئے تو، لونی بڑھ جائے گا;
• اگر اشارے پیشنگوئی سے کمزور ہوئے تو، لونی کم ہو جائے گا۔
امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔
کینیڈین ماہانہ GDP کے اعدادوشمارکا اعلان بروز بدھ کو 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔
امریکی ماہانہ PPI کا اعلان بروزجمعہ 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔
بروز 25 فروری کو 15:30 MT ٹائم پر امریکہ کیلئے غیرملازمت شدہ افراد کے دعووں پر مبنی ابتدائی رپورٹ شائع کی جائے گی۔
بروز 24 فروری کو 03:00 MT ٹائم پر RBNZ اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ کو شائع کرے گا اور اس کیساتھ پریس کانفرنس بھی منعقد کرے گا۔
برطانیہ بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ کو بروز منگل 23 فروری، کو 09:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔