نیوزی لینڈ ڈالر RBNZ سٹیٹمنٹ کا منتظر ہے۔

نیوزی لینڈ ڈالر RBNZ سٹیٹمنٹ کا منتظر ہے۔

آگے کیا ہوگا؟

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک بروز 18 اگست کو 05:00 میٹا ٹریڈر ٹائم (GMT+3) پر پالیسی سٹیٹمنٹ جاری کرے گا۔ بینک شرح سود پر اپنے فیصلے کا اعلان کرے گا اور اپنی مستقبل کی مالیاتی پالیسی پر روشنی ڈالے گا۔ پچھلی بار ، RBNZ نے کیش ریٹ ٪0.25 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر رکھا تھا اور اس سے بھی اہم بات یہ کہ بروز23 ​​جولائی تک اثاثوں کی ہنگامی خریداری ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جب مرکزی بینک شرح بڑھاتا ہے یا اثاثوں کی خریداری کو کم کرتا ہے – یہ کرنسی کے لیے اچھا ہے۔ نتیجے کے طور پر ، NZD/USD آسمان کو چھو گیا – نیچے چارٹ دیکھیں! اس ہاکش اقدام کے بعد سرمایہ کاروں نے اگست میں– اس میٹنگ کے دوران 2021 اور سب سے زیادہ پرامید شرحوں میں اضافے کی توقع شروع کردی۔ تاہم ، ڈیلٹا قسم کا وائرس تیزی سے ان منصوبوں کو برباد کر سکتا ہے۔ لہذا ، بینک اگلے اجلاسوں میں شرحوں میں اضافہ کر سکتا ہے: 6 اکتوبر یا 24 نومبر۔

1.png

ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کے سود کی شرح کے فیصلے پر ٹریڈںگ کیسے کی جائے؟

  • اگر RBNZ توقع سے جلد شرح میں اضافے کا اشارہ کرتا ہے تو NZD مضبوط ہو جائے گا۔
  • دوسری طرف، منفی پیشنگوئیاں اور بحالی بارے محتاط ردعمل NZD کو کمزور کردیں گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈںگ کے آلات: NZD/USD, NZD/JPY, AUD/NZD

لاگ ان

اسی طرح

کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟
کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟

ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کا اجلاس بروز 26 مئی، 05:00 MT ٹائم پر منعقد کیا جائے گا۔ اس اجلاس کے دوران، پالیسی ساز موجودہ مالیاتی پالیسی کی تاثیر اور اس میں ممکنہ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اپنے نتائج پر مبنی، وہ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ شائع کریں گے - ایسی دستاویز جس میں معاشی پیشنگوئی اور بینک کے سود کی شرح میں ممکنہ تبدیلیاں ہوں گی۔ چونکہ ریگولیٹر سرکاری نقد کی شرح کو 0.25٪ کی کم ترین ریکارڈ سطح پر رکھیں گے ، ٹریڈرز کے لئے بنیادی سوال یہ ہے کہ کب بینک اس میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے؟ آسٹریلیائی کی ملٹی نیشنل بینکاری اور مالیاتی خدمات کی مشہور کمپنی ANZ کیمطابق، RBNZ اگست 2022 میں ہاکش صورتحال پیدا کر سکتا ہے۔ مزید برآں ، جی ڈی پی ، ملازمتوں اور افراط زر کی پیشنگوئی میں بھی اصلاحات کی توقع کی جارہی ہے۔ اسی دوران، تجزیہ کاروں کو مقداری نرمی پروگرام میں تبدیلیوں کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera