انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا

انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ISM نان - مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ کو بروز 6 جنوری جمعرات کو 17:00 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر شائع کرے گا۔

یہ کیوں اہم ہے؟

انڈیکس دکھاتا ہے کہ کس طرح مینیجر یعنی مدیران خدمات کی صنعت میں کاروباری حالات کا اندازہ لگاتے ہیں۔ یہ بہتر ہے جب یہ اشارے بڑھ رہے ہوں۔ اس کے علاوہ ایک اور بات بھی قابل غور ہے۔ اشارے کی قدر دیکھیں: اگر یہ 50 سے اوپر ہے، تو خدمات کی صنعت بہترصوتحال پیش کرتی ہے، اور سب ٹھیک ہے۔ اگر ISM نان مینوفیکچرنگ انڈیکس 50.0 سے نیچے کی ریڈنگ دکھاتی ہے تو انڈسٹری سکڑ رہی ہے۔ اشارے اور امریکی ڈالر کے درمیان تعلق سیدھا ہے۔ ۔ISM نان مینوفیکچرنگ انڈیکس کے اعداد و شمار جتنے زیادہ ہونگے، یہ USD کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا۔

پچھلی بار کیا ہوا تھا؟

بروز 3 دسمبر کو، ISM نان مینوفیکچرنگ انڈیکس توقع سے بہت زیادہ نکلا۔ ان کی تعداد 64.9 کی پیشنگوئی کے مقابلے میں 69.1 تھی۔ نتیجتاً، USD/CAD کی جوڑی ریلیز کے بعد کچھ گھنٹوں کے دوران ہی 1.2780 سے بڑھ کر 1.2840 ہو گئی۔

usdcad.png

ISM نان مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

امریکی ابتدائی بے روزگار افراد کیجانب سے دائر دعووں پر مبنی ریلیز سے کچھ دن پہلے اقتصادی کیلنڈر کھولیں۔ پیشنگوئی کتنی زیادہ ہوسکتی ہے؟ یاد رکھیں کہ حالیہ ریڈنگ بہت زیادہ رہی ہے۔ نتیجے کے طور پر، انڈیکیٹر کیلئے پیشنگوئیوں کو پیچھے چھوڑنا آسان نہیں ہوگا۔ 

  • اگر اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوتے ہیں، تو USD بڑھ جائے گا۔
  • اگر اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم رہتے ہیں، تو USD نیچے چلا جائے گا۔

ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام بڑے جوڑے اور XAU/USD

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

لاگ ان

اسی طرح

انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا
انڈیکس جو USD کو ہلا دے گا

امریکہ ISM نان - مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ کو بروز 6 جنوری جمعرات کو 17:00 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر شائع کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera