مینوفیکچرنگ ڈیٹا USD کو ہلا سکتا ہے۔

مینوفیکچرنگ ڈیٹا USD کو ہلا سکتا ہے۔

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ یکم ستمبر کو 17:00 MT ٹائم (GMT+3) پر ISM مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ شائع کرے گا۔ یہ اشارے ایک انڈیکس کی نمائندگی کرتا ہے جس کا حساب مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں خریداری کے مینیجرز کے سروے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ اگر اشارے 50 سے اوپر ہیں تو یہ کسی صنعت کی توسیع کا اشارہ کرتا ہے، جبکہ 50 سے نیچے کے اعداد و شمار سکڑنے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یہ اہم اعداد و شمار ہیں، کیونکہ کاروباری افراد معاشی حالات کو بدلنے کے لیے کافی حساس ہوتے ہیں۔ پچھلی بار، اشارے پیشنگوئی سے کم شائع کئے گئے تھے جو(59.5 بمقابلہ 60.8 متوقع) تھے۔ اس کے باوجود، USD کا اس ریلیز پر محدود رد عمل تھا۔

ISM مینوفیکچرنگ PMI پر ٹریڈنگ کیسے کی جاسکتی ہے؟

اگر آپ اس ریلیز پر ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو، پیشنگوئی دیکھنے کے لیے اقتصادی کیلنڈر کو ضرور چیک کریں۔ تخمینہ کیساتھ حقیقی اعداد و شمار کا موازنہ کریں۔

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے بہتر آتے ہیں تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا;
  • متبادل منظر نامے کیصورت میں، USD گر جائے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

USD1.jpg

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera