مارکیٹ کے کلیدی ڈرائیور: FOMC اسٹیٹمنٹ

مارکیٹ کے کلیدی ڈرائیور: FOMC اسٹیٹمنٹ

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی، جو فیڈرل ریزرو کے اندر کی ایک کمیٹی ہے بروز 22 ستمبر کو 21:00 MT ٹائم (GMT+3) پر ایک اہم میٹنگ اور پریس کانفرنس منعقد کرے گی۔

آگے کیا ہوگا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی، جو فیڈرل ریزرو کے اندر کی ایک کمیٹی ہے بروز 22 ستمبر کو 21:00 MT ٹائم (GMT+3) پر ایک اہم میٹنگ اور پریس کانفرنس منعقد کرے گی۔ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی، کے تبصرے امریکی ڈالر کو بہت زیادہ متاثر کریں گے اور اس طرح USD کیساتھ شامل تمام جوڑے اور US انڈیکس جیسے S&P500 (US500) اور Nasdaq (US100) وغیرہ بھی شامل ہیں۔ یہ کمیٹی اس بات پر تبادلہ خیال کرے گی کہ بانڈز کی خریداری کو کم کرنے اور سود کی شرحوں میں اضافے کا آغاز کب کیا جائے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

مارکیٹ کے تمام شرکاء اس لمحے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں کیونکہ یہ مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ لائے گا۔ تاہم، بیشتر تجزیہ کاروں کو اس بار فیڈ سے کسی بھی ہاکش اقدام کی توقع نہیں ہے کیونکہ امریکی افراط زر کی شرح توقع سے کم ظاہر ہوئی ہے اور یہ فیڈ پر سے دباؤ کو کم کرسکتی ہے۔

پچھلی بار، فیڈرل ریزرو ڈووش تھا۔ لہذا، USD کمزور ہوا اور EUR/USD صرف 1 گھنٹے میں 300 پوائنٹس بڑھ گیا! اس کے بعد، EUR/USD مزید بڑھتا رہا کیونکہ فیڈ میٹنگ کا مارکیٹوں پر طویل مدتی اثر پڑتا ہے۔

1.png

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کی اسٹیٹمنٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر FOMC توقعات سے جلد شرح میں اضافے کا اشارہ کرتا ہے تو USD مضبوط ہو جائے گا۔
  • ورنہ، گر جائے گی۔

 اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, GBP/USD, XAU/USD, US500۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera