فاریکس سے جڑے تمام اہم واقعات: فیڈ اسٹیٹمنٹ

فاریکس سے جڑے تمام اہم واقعات: فیڈ اسٹیٹمنٹ

آگے کیا ہوگا؟

امریکی مرکزی بینک، فیڈرل ریزرو، مزید مانیٹری پالیسی کے بارے میں اپنے فیصلے کا اعلان بروز 15 دسمبر کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ زیادہ تر ٹریڈر اس کا بے تابی سے انتظار کر تے ہیں کیونکہ یہ اعلان فاریکس مارکیٹ میں سب سے زیادہ تجارت کی جانے والی کرنسی کی قیمت کی حرکت کا تعین کرے گی یعنی - مریکی ڈالر۔

کیا توقع کی جائے؟

دو اہم چیزیں ہیں جن پر ٹریڈرز کو نظر رکھنی چاہیے: کٹوتی کی مقدار اور شرح میں اضافے کی آؤٹ لک۔ فیڈ چیئر جیروم پاول کے حالیہ تبصروں نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ فیڈ ہاکش ہے۔ فیڈ حکام نے پہلے ہی ذکر کیا ہے کہ مرکزی بینک ٹیپرنگ کی رفتار کو دوگنا کرکے 30 بلین ڈالر ماہانہ کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ شرحوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے، تجزیہ کار توقع کرتے ہیں کہ پہلی شرح میں اضافہ موسم گرما تک ظاہر نہیں ہوگی۔ تاہم، فیڈ مارکیٹوں کی توقع سے پہلے شرح بڑھانے کا اشارہ دے سکتا ہے۔

فیڈ کی اسٹیٹمنٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

مارکیٹ کے مجموعی جذبات کی پیروی کرنا ضروری ہے۔ فیڈ کے بیان سے پہلے USD بڑھ سکتا ہے کیونکہ ٹریڈرز کو فیڈ کیجانب سے ہاکش لہجے کی توقع ہے۔

  • اگر فیڈ زیادہ کٹوتی کرتا ہے یا توقع سے پہلے شرحوں میں اضافے کا فیصلہ کرتا ہے، تو USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر فیڈ پالیسی کو بغیر کسی تبدیلی کے چھوڑ دیتا ہے تو USD کی قدر میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

ٹریڈنگ کیلئے تجارتی آلات: تمام اہم جوڑے، سونا اور امریکی اسٹاک انڈیکس

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera