کور پی سی ای پرائس انڈیکس پر USD کس طرح کا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کور پی سی ای پرائس انڈیکس پر USD کس طرح کا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کیا ہوگا؟

کور پی سی ای پرائس انڈیکس رپورٹ کا اعلان بروز جمعہ 1 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر کیا جائے گا۔

انڈیکس کور سی پی آئی سے مختلف ہے کیونکہ یہ صرف اشیاء اور خدمات کی پیمائش کرتا ہے جو ہر ایک فرد کیجانب سے استعمال کی جاتی ہیں۔ قیمتوں کا وزن فی آئٹم پر کل اخراجات کے مطابق کیا جاتا ہے جو صارفین کے اخراجات کے رویے کے بارے میں اہم بصیرت دیتا ہے۔ یہ سب جانتے ہیں کہ فیڈرل ریزرو کیجانب سے افراط زر کی پیمائش کا یہ پسندیدہ پیمانہ ہے۔

آخری بار نتائج توقعات پر پورے اترے تھے، لیکن GBP/USD کی جوڑی میں اضافہ ہوا، کیونکہ نتیجہ پچھلے سے کم تھا۔

Screenshot_9.png

کور پی سی آئی پرائس انڈیکس رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر پی سی ای پرائس انڈیکس پیشنگوئی سے زیادہ آتی ہے تو امریکی ڈالر کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر کور پی سی ای پرائس انڈیکس رپورٹ کے اعداد وشمار پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں USD کے کمزور ہونے کا امکان ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: USD/CAD, USD/CHF, GBP/USD۔

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera