BOC مانیٹری پالیسی رپورٹ پرCAD کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

BOC مانیٹری پالیسی رپورٹ پرCAD کیا رد عمل ظاہر کرے گا؟

کیا ہوگا؟

بروز بدھ، 27 اکتوبر کو 17:00 MT (GMT+3) پر BOC اپنی مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ رپورٹ پیش کرے گا۔

یہ معاشی حالات اور افراط زر کے بارے میں بینک کے نقطہ نظر میں قیمتی اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ فراہم کرتا ہے - جو اہم عوامل جو مانیٹری پالیسی کے مستقبل کو تشکیل دیں گے اور ان کے سود کی شرح کے فیصلوں کو متاثر کریں گے۔

پچھلی بار BOC نے کلیدی شرح اور مانیٹری پالیسی محرک کو ایک ہی سطح پر رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ نتیجے کے طور پر، CAD/JPY میں %1 کی کمی واقع ہوئی تھی۔

BOC.png

BOC مانیٹری پالیسی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر رپورٹ پیشنگوئی کے مقابلے میں زیادہ ہاکش ہوتی ہے تو، CAD کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونے کا امکان ہے۔
  • اگر رپورٹ پیشنگوئی کے مقابلے میں زیادہ ڈووش ہوتی ہے تو، CAD کا دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں کمزورہونے کا امکان ہے۔

ٹریڈنگ کے آلات: CAD/JPY ،USD/CAD ،CAD/CHF۔

اسی طرح

اہم ایونٹ الرٹ: کینیڈین ریٹیل سیلز
اہم ایونٹ الرٹ: کینیڈین ریٹیل سیلز

کینیڈا بروز 22 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر ریٹیل سیل اور کور ریٹیل سیل رپورٹ شائع کرے گا۔ یہ اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera