برطانوی ریٹیل سیلز کتنی گرے گی؟

برطانوی ریٹیل سیلز کتنی گرے گی؟

برطانوی ریٹیل سیلز کا اعلان بروز جمعہ 9:00 MT ٹائم کو ہوگا۔

ٹریڈنگ کے آلات: GBP/NZD، GBP/JPY، GBP/CHF، GBP/AUD، GBP/CAD، GBP/USD

آئیے آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ برطانوی لاک ڈاؤن 23 مارچ سے شروع ہوا تھا۔ اس دن سے دو ہفتوں کے لئے سیلز میں 27 فیصد کمی واقع ہوئی! ایسا تب ہوا جب سپرمارکیٹوں کے علاوہ تمام اسٹور بند تھے۔برطانوی ریٹیل ایسوسی ایشن  کے مطابق ، 2019 کے مقابلے میں ، اس سال مارچ کی فروخت میں 4.3 فیصد کمی واقع ہوئی۔ یہ برطانیہ کی تاریخ میں فروخت کی سب سے بڑی کمی تھا۔  یہاں تک کہ قرنطین کی گھبراہٹ سے زیادہ خریداری سے بھی اخراجات کی شرح میں اضافے میں مدد نہیں ملی۔ اب ہم حکومت کی جانب سے ریٹیل سیلز کے اعداد و شمار کا انتظار کر رہے ہیں۔ چونکہ ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع کی جارہی ہے ، تعداد شاید مایوس کن ہوگی۔

اگر ریٹیل سیلزاشارے کے اعداد وشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوئے تو، برطانوی پونڈ میں اضافہ ہوگا، دوسری صورت میں – گر جائے گا.

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

GBP.jpg

اسی طرح

بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ
بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ

بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 دسمبر، جمعرات کو، 14:00 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر کرے گا۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کیساتھ جڑے تمام جوڑوں کو متاثر کرے گا۔

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera