وپیک اجلاس کے بعد تیل کی پہلی ریلیز

وپیک اجلاس کے بعد تیل کی پہلی ریلیز

آگے کیا ہوگا؟

امریکن انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن بروز 9 فروری کو، 17:30 GMT+2 ٹائم پر خام تیل کی انوینٹری ظاہر کرے گا۔ یہ ریلیز کروڈ آئل (XTI/USD)، برینٹ آئل (XBR/USD)، اور CAD میں قابل غور حرکت پیدا کرتی ہے۔ لونی (کینیڈین ڈالر) اس فہرست میں شامل ہے کیونکہ کینیڈا توانائی کا ایک بڑا شعبہ رکھتا ہے، اور تیل اب بھی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا توانائی کا ذریعہ ہے۔ ریلیز میں گزشتہ ہفتے کے دوران تجارتی فرموں کی انوینٹری میں رکھے گئے خام تیل کے بیرل کی تعداد میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

ممکنہ خام اور برینٹ آئل میں تبدیلیاں

بروز 26 جنوری کو یوننے والی گزشتہ ریلیز توقع سے زیادہ بڑی نکلی تھی۔ عام طور پر، یہ تیل کی زیادہ سپلائی کی وجہ سے مندی کی علامت ہے۔ ریلیز کے بعد، XTI/USD میں اضافے کا رجحان رک گیا، اور خام تیل کی قیمت میں تقریباً 2٪ کی کمی واقع ہوئی، جو $87.50 سے $85.90 فی بیرل تک گر گئی۔

1.png

اگر یہ رجحان برقرار رہتا ہے تو، انوینٹری کی زیادہ تعداد امریکی تیل کی قیمتوں پر دباؤ ڈالیں گی۔ اور بڑی کمی کی صورت میں، $85.00 فی بیرل سب سے مضبوط سپورٹ لیول ہے۔

خام تیل کی ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

توقع سے زیادہ اعداد و شمار XBR اور XTI پر دبا ڈالیں گے۔ مزید برآں، توانائی کی پیداوار میں کینیڈا کے اہم کردار کی وجہ سے USD/CAD گر سکتا ہے۔

  • اگر اصل تعداد توقع سے زیادہ آتی ہے ہے تو - XTI اور XBR کی قیمتیں گر جائیں گی۔
  • بصورت دیگر - XTI اور XBR کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

ٹریڈنگ کے آلات: XBR/USD, XTI/USD, CAD/USD۔

اسی طرح

کیا OPEC-JMMC اجلاسوں کے بعد تیل کا رجحان بدل جائے گا؟
کیا OPEC-JMMC اجلاسوں کے بعد تیل کا رجحان بدل جائے گا؟

بدھ، بروز 2 فروری کو دن کے دوران پٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور مشترکہ وزارتی مانیٹرنگ کمیٹی (جے ایم ایم سی) توانائی کے بازاروں کے حوالے سے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مزید اور کتنا تیل پیدا کرسکتے ہیں۔

NFP سے زیادہ اہمیت کا حامل ایونٹ
NFP سے زیادہ اہمیت کا حامل ایونٹ

ایک طویل عرصے سے، ٹریڈروں نے امریکی نان فارم پے رولز (NFP) کو مارکیٹ میں سب سے اہم ریلیز سمجھ رکھا تھا۔ تاہم، صورت حال بدل گئی ہے. اب امریکی CPI مالیاتی مارکیٹ کوچلاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera