کیا آپ امریکی مہنگائی پر منافع کما سکتے ہیں؟

کیا آپ امریکی مہنگائی پر منافع کما سکتے ہیں؟

امریکی ماہانہ CPI کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

تجارتی آلات: EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD, AUD/USD

پچھلے سال، امریکی افراط زر جنوری اور ستمبر کو چھوڑ کر، 0.1٪ سے 0.4٪ کے درمیان بڑھتی رہی، جب یہ صفر کی سطح پر آیا تھا۔

دسمبر میں 0.2٪ متوقع 0.3 فیصد سے تھوڑا کم تھی اور اس نے USD میں کوئی خاص رد عمل پیدا نہیں کیا تھا۔ کرنسی نے اس اعلان پر کوئی قابل ذکر رد عمل ظاہر نہیں کیا: EUR/USD, USD/CAD, USD/JPY, اور دوسرے جوڑے جاری کردہ CPI سے بہت کم باہمی تعلق رکھنے کے ساتھ اپنے اپنے رجحانات کو جاری رکھتے ہیں۔

لہذا، یہ سمجھنا محفوظ ہے کہ امریکی ڈالر CPI کی ریلیز کے دن دیگر کرنسیوں کے خلاف اپنا اپنا کورس برقرار رکھے گا جب تک کہ مارکیٹ کی توقع اور اصل تعداد میں فرق نہ ہو۔

  • اگر اشاریے پیشنگوئی سے کافی حد تک بہتر پرفارم کرتے ہیں تو، امریکی ڈالر میں بہتری آئے گی۔
  • اگر اشاریے پیشنگوئی سے کم پرفارم کرتے ہیں تو، امریکی ڈالر میں کمی آئے گی۔

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

1.png

                                                                                         ابھی تجارت کریں

اسی طرح

امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟
امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟

امریکہ ہیڈ لائن اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 13 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ دونوں اشارے گذشتہ ماہ صارفین کیجانب سے خریدے گئے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی قسم خوراک اور ایندھن کی مستحکم قیمتوں کو خارج کرتی ہے۔ آخری بار، ریلیز نے 0.7٪ (بمقابلہ 0.5٪ متوقع) کیساتھ پیشنگوئی کو بہت حد تک بہتر بنا دیا۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ افراط زر کی شرح فیڈ کے 2٪ کے ہدف سے کہیں زیادہ بڑھ رہی ہے تو، ریلیز ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera