کیا بینک آف جاپان JPY کو سپورٹ کرے گا؟

کیا بینک آف جاپان JPY کو سپورٹ کرے گا؟

کیا ہو گا؟

بینک آف جاپان اپنی شرح سود اور ریٹ سٹیٹمنت پالیسی کا اعلان بروز 19 مارچ کو کرے گا۔

بینک آف جاپان شرح سود کو %0.1- پر مستحکم رکھنے کا امکان ہے۔ پچھلی بار ، بینک نے سالانہ GDP گروتھ ریٹ (مالی سال اپریل 2021 – اپریل 2022) کے ابتدائی تخمینوں پر نظر ثانی کرکے 3.6 فیصد کی شرح سے 3.9 فیصد تک بڑھا دیا جس سے وائرس کے خاتمے کے خلاف موثر حکومتی اقدامات کی عکاسی ہوتی ہے۔ 2020 میں ، بینک نے وسیع پیمانے پر اثاثوں کی خرید و فروخت اور دیگر اقدامات کے ذریعہ اپنی مقداری نرمی میں اضافہ کیا اور مزید کہا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو معیشت کی مزید مدد کے لئے وہ کھڑا ہوگا۔

BOJ کی شرح پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

بینک آف جاپان کے ساتھ ، آپ مقداری نرمی کی کیفیت اور حرکیات پر نگاہ ڈالیں گے – خاص طور پر ، اگر اس کے کسی بھی بڑے عنصر میں اضافہ یا کمی کا کوئی امکان موجود ہے۔

  • اگر BOJ زیادہ مقداری نرمی کی بات کرتا ہے تو ، JPY اپنی قدر کھوسکتا ہے۔
  • بصورت دیگر ، JPY منافع میں جا سکتا ہے

ٹریڈںگ کے آلات: USD/JPY, EUR/JPY, NZD/JPY, CHF/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

JPYintrate.jpg

                                                                                                لاگ ان

اسی طرح

کیا GBP مستحکم رہے گا؟
کیا GBP مستحکم رہے گا؟

بینک آف انگلینڈ نے بروز 18 مارچ 14:00 MT پر شرح اور مانیٹری پالیسی کی رپورٹ کا اعلان کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera