USD کیلئے بڑا ایونٹ: فیلی فیڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس

USD کیلئے بڑا ایونٹ: فیلی فیڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ فیلی فیڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس جاری کرے گا - جو کہ USD اور دیگر بڑے جوڑوں پر اثر انداز ہونے والا ایونٹ ہے۔ یہ بروز 18 نومبر کو 15:30 MT (GMT+2) ٹائم جاری کیا جائے گا۔

یہ کیوں اہم ہے؟

یہ رپورٹ فلاڈیلفیا فیڈرل ریزرو ڈسٹرکٹ میں تقریباً 250 مینوفیکچررز کے سروے پر مبنی ہے۔ ان سب سے موجودہ کاروباری حالات کی درجہ بندی کرنے کو کہا جاتا ہے۔ کاروبار مارکیٹ کے حالات پر فوری رد عمل ظاہر کرتے ہیں، اسی لیے ان کے جذبات میں تبدیلی مستقبل کی معاشی سرگرمیوں کا ابتدائی اشارہ ہو سکتی ہیں۔

پچھلی بار، فیلی فیڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس توقع سے زیادہ خراب آئی تھی۔ نتیجتاً، ریلیز کے صرف آدھے گھنٹے میں USD/CAD میں 130 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

3.png

فلی فیڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس پر تجارت کیسے کی جائے؟

معاشی کیلنڈر کھولیں اور مارکیٹ کی پیشنگوئی کیساتھ اصل نمبروں کا موازنہ کریں۔

  • اگر مینوفیکچرنگ انڈیکس پیشینگوئیوں سے زیادہ ہے، تو USD بڑھے گا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, GBP/USD, USD/CAD

لاگ ان

اسی طرح

ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع
ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

امریکہ ہفتہ وار بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera