EUR کیلئے بڑا ایونٹ: ZEW اکنامک سینٹیمنٹ

EUR کیلئے بڑا ایونٹ: ZEW اکنامک سینٹیمنٹ

آگے کیا ہوگا؟

یورو زون بروز منگل، 9 نومبر کو 12:00 MT ٹائم (GMT+2) پر ZEW اکنامک سینٹیمنٹ انڈیکس شائع کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر یورو زون کیلئے 6 ماہ کے معاشی آؤٹ لک پر سرمایہ کاروں اور تجزیہ کاروں کا نقطہ نظر ظاہر کرتا ہے۔ یہ سروے جرمن معیشت کی تاریخی صورتحال پر مرکوز ہے کیونکہ جرمنی یوروزون کی معیشت کی قیادت کرتا ہے، تو اسی دوران جاری ہونے والے جرمن اکنامک سینٹیمنٹ رپورٹ پر اپنی پوری توجہ دیں۔

یہ کیوں اہم ہے؟

پچھلی بار، یورپین ZEW اکنامک سینٹیمنٹ رپورٹ کے اعداد و شمار توقعات سے زیادہ خراب نکلے تھے۔ نتیجتاً، ریلیز کے بعد EUR/USD میں 360 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

1.png

ZEW اکنامک سینٹیمنٹ رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ آسان ہے! معاشی کیلنڈر میں پیشنگوئی کیساتھ اصل ڈیٹا کا موازنہ کریں۔

  • اگر انڈیکیٹر کی سطح پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو EUR بڑھے گا۔
  • متبادل کے طور پر، EUR گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ انسٹرومنٹ: EUR/USD, EUR/GBP, EUR/JPY اور EUR کیساتھ جڑے دیگر جوڑے۔

لاگ ان

اسی طرح

ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع
ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

امریکہ ہفتہ وار بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera