بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ: کیا توقع کی جائے

بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ: کیا توقع کی جائے

آگے کیا ہوگا؟

بینک آف انگلینڈ اپنی مونیٹری پالیسی اور سمری رپورٹ، آفیشل بینک ریٹ اور اپنے ووٹ کو بروز 5 مئی کو 14:00 MT ٹائم پر جاری کرے گا۔ رپورٹ میں مہنگائی کے بارے میں پیشنگوئی اور اگلے دو سالوں کیلئے معاشی نمو شامل ہے۔ بینک آف انگلینڈ BoE کے سربراہ رپورٹ کے اجراء کے بعد اس کے مندرجات پر بات کرنے کیلئے ایک پریس کانفرنس بھی منعقد کریں گے۔ یہ معاشی حالات اور افراط زر کے بارے میں بینک کے نقطہ نظر میں قیمتی اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ فراہم کرتا ہے - جو مانیٹری پالیسی کے مستقبل کو تشکیل دیں گے اور ان کے سود کی شرح کے فیصلوں کو متاثر کریں گے۔ اس ریلیز کا GBP پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔

GBP کی ممکنہ نقل و حرکت

حال ہی میں، بینک آف انگلینڈ نے کہا کہ جب بینک کی شرح 1٪ تک پہنچ جائے گی تو وہ سیکیورٹیز کو دوبارہ مارکیٹ میں فروخت کرنے پر غور کرے گا۔ اب شرح سود 0.75٪ پر ہے۔ تاہم، کمزور مارکیٹ لیکویڈیٹی اور بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ یہ بتاتا ہے کہ ممکنہ طور پر کمیٹی ابھی کیلئے روک دے گی اور فعال فروخت میں کودنے سے پہلے حالات کے بہتر ہونے کا انتظار کرے گی۔

جغرافیائی سیاسی بحران برطانیہ کو اشیاء کی اونچی قیمتوں اور صارفین کی قیمتوں میں افراط زر کی شرح 7٪ کیساتھ بہت زیادہ متاثر کرتا ہے، جو گزشتہ 30 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اس سے وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کے وزیر خزانہ رشی سنک پر روزمرہ زندگی کو گزارنے کی لاگت کی سطح کو کم کرنے کیلئے دباؤ بڑھا دیا ہے۔

پچھلی ریلیز بروز 17 مارچ کو ہوئی تھی۔ بینک آف انگلینڈ BoE کی پالیسی بہت ہی ڈووش رہی تھی۔ ریلیز کے فوراً بعد، GBPUSD کی جوڑی 1150 پوائنٹس تک گر گئی۔

Picture2.png

برطانیہ کے آفیشل بینک ریٹ کی ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

"پیشنگوئی" کے مقابلے میں "حقیقی" شرح جتنی زیادہ ہوگی، کرنسی کیلئے اتنا ہی بہتر ہوگا۔

مالیاتی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ بینک آف انگلینڈ بروز 5 مئی کو شرح سود کو 0.75٪ سے بڑھا کر 1٪ کر دے گا اور پھر سال 2022 کے آخر تک انہیں 2٪ سے 2.25٪ تک لے آئے گا۔ اگرچہ، بہت سے ماہرین اقتصادیات توقع کرتے ہیں کہ شرح کم جارحانہ ہوسکتی ہے۔

سیموئیل ٹومبس، برطانیہ میں فینتھیون مائیکرو اکنامکس کے چیف اکنامسٹ نے، یوٹیلیٹی بلز کے آسمان کو چھونے کے بعد اپریل میں افراط زر کی شرح 8.8٪ تک پہنچنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے لیکن پھر اگلے سال کی دوسری ششماہی میں بینک آف انگلینڈ کے 2٪ کے ہدف سے نیچے گر جائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کیلئے آلات: GBPJPY، GBPCAD، EURGBP، GBPUSD۔

اسی طرح

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں
اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز
بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے
بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera