تمام نظریں امریکی CB صارف اعتماد کی رپورٹ پر ہیں

تمام نظریں امریکی CB صارف اعتماد کی رپورٹ پر ہیں

رپورٹ بروز 25 اگست کو 17:00 MT ٹائم پر شائع ہوگی!

ٹریڈںگ کے آلات: USD/CAD، GBP/USD، USD/JPY، EUR/USD;

صارفین کے اعتماد کی رپورٹ صارفین کے اخراجات پر براہ راست اثر ڈالتی ہے، جو کہ، مجموعی معاشی سرگرمی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ جولائی کو آنے والی گزشتہ رپورٹ تجزیہ کاروں کی توقعات کے بلکل برخلاف اچھی نہیں تھی۔ یہ 92.6٪ رہی، جبکہ پیشنگوئی کی سطح 94.5٪ تھی۔ یہ یقیبا کروبا وائرس کے اثرات کی وجہ سے تھی۔ اس دوران وائرس کے نئے کیسز میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم، ان دنوں حالات بدل گئے ہیں۔ انفیکشن کی تعداد میں کی ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ، دیگر معاشی اشاریوں نے یہ ظاہر کیا کہ معیشت میں تیزی آرہی ہے اور لوگ کام پر واپس آرہے ہیں۔ تاہم، اس دفعہ ہم اس پر مکمل اعتماد نہیں کر سکتے کہ یہ رپورٹ کیا لائے گی۔ امریکی ڈالر میں آنے والی حرکت کو مت چھوڑیں!

  • اگر امریکی صارفین کے اعتماد کی سطح پیشنگوئی سے بہتر ہے تو، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • دوسری صورت میں گر جائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

push_USD_consumer confidence.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

تمام نظریں AUD پر ہیں

آسٹریلیائی نجی سرمایی اخراجات پر مبنی رپورٹ بروز جمعرات کو 2:30 MT ٹائم پر شائع ہوگی!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera