
کیا ہوا؟ بروز پیر،21 فروری کو، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونیٹسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کی خودمختاری کو تسلیم کرنے والے احکامات پر دستخط کیے تھے…
امریکہ دو اہم اعدادوشمار 27 ستمبر کو 15:30 ایم ٹی وقت جاری کرے گا۔ پہلا اشارہ،پائیدار مال کے آرڈرز، امریکی پروڈکشن کا لیڈنگ اشارہ ہے۔. یہ پائیدار سامان کے مینوفیکچررز کی طرف سے رکھ ے گئے نئے خریداری کے احکامات کی کل قیمت میں تبدیلی کی عکاس کرتا ہے۔ اشارہ جتنی ترقی کرے گا، USD کے لیے اتنا بہتر ہے۔ آخری بار جب یہ اشارہ جاری ہوا تھا اس نے ٹریڈرز کو نا امید کیا تھا۔ ہوا یہ تھا کہ دیر پا چلنے والے سامان کی مانگ جو کہ امریکی فیکٹریوں نے بنائی تھی جولائی میں گر گئی ہوائی جہاز کی فروخت میں کمی کی وجہ سے۔ قدرتی طور پر، مارکیٹ بے چینی سے دیکھنا چاہتی ہے کہ صورتحال میں کچھ بہتری آئی ہے یا نہیں۔ دوسرا واقعہ تیسرا اور آخری ریلیز ہے امریکی GDP گروتھ کا سیکنڈ کوارٹر کے لیے۔ امریکی معاشی گروتھ کے پچھلے اندازے کے مطابق، قریبی چار سالوں میں ملکی معیشت نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔ اس کی توثیق USD کے لئے بڑھ جائے گی.
• اگر اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوتا ہے،USD اوپر جائے گا۔
• اگر اعدادوشمار پیشنگوئی سے کم ہوتا یے، USD گر جائے گا۔
کیا ہوا؟ بروز پیر،21 فروری کو، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونیٹسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کی خودمختاری کو تسلیم کرنے والے احکامات پر دستخط کیے تھے…
امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔
امریکہ بروز 14 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر ریٹیل سیلز رپورٹ شائع کرے گا۔
آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔
امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔