
آگے کیا ہوگا؟ بروز 16 فروری کو اسٹاک مارکیٹ بند ہونے کے بعد (23:00 GMT+2) ٹائم پر Nvidia چوتھی سہ ماہی کیلئے اپنی آمدنی کی رپورٹ کو جاری کرے گا۔۔۔
2022-12-15 • اپ ڈیڈ
والمارٹ، ایک امریکی ملٹی نیشنل ریٹیل کارپوریشن ہے، جو بروز 17 فروری کو اسٹاک مارکیٹ کھلنے سے پہلے (16:30 GMT+2) ٹائم پر چوتھی سہ ماہی کیلئے اپنی آمدنی کی رپورٹ پیش کرے گی۔ اس کے علاوہ، Walmart کی انتظامیہ اپنے مالیاتی اور کاروباری نتائج پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے بروز 17 فروری کو 15:00 MT ٹائم پر براہ راست سوال و جواب پر مبنی ویب کاسٹ منعقد کرے گی۔
والمارٹ نے کووڈ کے دور کو بغیر کسی کاروباری نقصان کے گزرا۔ کمپنی وہ ضروری اشیاء فروخت کرتی ہے جو صارفین معاشی صورتحال سے قطع نظرخریدتے ہیں۔ لہذا، والمارٹ اسٹاک بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حالات میں بھی خریدنے کیلئے ایک اچھا آپشن ہیں۔
سال 2021 میں، کمپنی نے اپنے ملٹی چینل کاروبار کو ترقی دینے میں بڑی کامیابی حاصل کی۔ یہ ایک ضروری اقدام تھا، اور والمارٹ ایمیزون کو حقیقی مقابلہ فراہم کرنے میں کامیاب رہی۔
اگر ہم فنانس پر نظر ڈالیں تو آمدنی اور ریونیو دونوں سال بہ سال بڑھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، مہنگائی کے تاریخی طور پر بلند سطح پر رہنے کے امکان کے ساتھ، خوردہ فروخت کا شعبہ سرمایہ کاری کے لیے بہترین جگہ لگتا ہے۔
نیز، والمارٹ نے 48 سالوں سے منافع میں اضافہ کیا ہے، اور سب کچھ بتاتا ہے کہ یہ رجحان جاری رہے گا۔
یہ تمام حقائق پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لیے والمارٹ کی کشش کو بڑھاتے ہیں، اور توقع سے بہتر Q4 آمدنی کی رپورٹ اس کے اسٹاک کو نئی بلندیوں پر بھیج سکتی ہے۔
والمارٹ، روزانہ کا چارٹ
اسٹاک $133 کے اوپر ٹریڈ ہو رہا ہے، فبونیکی لیول 23.6 ہے جیسا کہ ہم نوٹ کر سکتے ہیں، RSI چارٹ پر بلش ڈیورجنس واقع ہوئی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ توقع سے بہتر رپورٹ کے بعد قیمت چند دنوں میں $143 تک پہنچ جائے گی۔
دوسری طرف، اگر رپورٹ توقع سے زیادہ خراب ہے، تو قیمت $127 تک گر سکتی ہے۔ تاہم، $127 اس اسٹاک کے لیے کلیدی سپورٹ ہے، اس لیے ہمیں بہت شک ہے کہ یہ اس سے برہک ہو سکتا ہے۔ اس لیے آپ اس سطح پر کچھ خرید کے آرڈر بھی لگا سکتے ہیں۔
آگے کیا ہوگا؟ بروز 16 فروری کو اسٹاک مارکیٹ بند ہونے کے بعد (23:00 GMT+2) ٹائم پر Nvidia چوتھی سہ ماہی کیلئے اپنی آمدنی کی رپورٹ کو جاری کرے گا۔۔۔
بہت سارے ٹریڈروں نے صاف انرجی ٹرینڈ کے درمیان EV اسٹاک جیسے ٹیسلا اور ایپل کو اپنے سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو میں شامل کیا ہے۔
کونسا پہلا اسٹاک ہے جو اپنی سہ ماہی کی رپورٹس کو دیکھیں گے؟ آئیے ان کی جانچ پڑتال کریں اور اسٹاک مارکیٹ میں کچھ حرکتوں کی تیاری کریں!
ڈوویش ECB اور ہاکش فیڈ EUR/USD کے لیے ایک بئیرش آوٹ لک پیش کررہے ہیں۔ کیا یہ اگلے اسٹاپ پر 1.0770 تک گرسکتا ہے؟
امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی طرف سے روس کے زیادہ تر زرمبادلہ کے ذخائر کو منجمد کرنے کے اقدام نے خدشہ پیدا کر دیا ہے کہ امریکی ڈالر کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ گرین بیک یعنی ڈالر کے غلبہ کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے۔
جیسے جیسے اپریل قریب آرہا ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں اچھے مواقع کی تلاش میں ہیں۔ آنے والے دور میں مثبت نظر آنے والی دو صنعتیں ہیں۔ الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹاک اور بینکنگ اسٹاک۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!