-
ECN بروکر کا انتخاب کیسے کریں؟
ECN کا بہترین بروکر زیادہ تر باقاعدہ منظور شدہ بروکرہوتا ہے ، کیونکہ یہ قابل اعتماد ہے ۔ FBS ایک مکمل طور پر قانونی بروکر ہے جو انٹرنیشنل فنانس سروسز کمیشن ،لائسنس نمبر IFSC/60/230/TS/18 کے ذریعہ باقاعدہ منظور شدہ ہے۔ FBS میںECN اکاؤنٹ کے اہم فوائد میں تیزی سے مارکیٹ پر عملدرآمد، کم سپریڈ (1- pip سے)، بغیر کسی تاخیر کے بہترین قیمت، اور بڑی تعداد میں لیکویڈیٹی فراہم کرنا ہے۔ ایف بی ایس سپریڈ کے فرق پر منافع نہیں کماتا ہے بلکہ اس کے بجائے صرف $6 فی لاٹ کے حساب سے کمیشن لیتا ہے۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ECN ٹریڈنگ کیا ہوتی ہے؟
ECN کا مطلب الیکٹرانک کمیونیکشن نیٹ ورک ہے۔ اس کا استعمال کرنے والے بروکرز ٹریڈروں اور لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے مابین بغیر بات چیت اور معاہدوں میں مداخلت اورمستقل رابطے کی پیش کش کرتے ہیں۔ ECN ٹریڈنگ کے مختلف فوائد ہیں ، جیسے زیادہ بِڈ اور کم آسک کی قمیتیں، سخت سپریڈ، براہ راست ٹریڈنگ اور فوری ٹریڈزپر عمل درآمد ہوتا ہے۔
ECN اکاونٹ
وہ لوگ جو ECN ٹیکنالوجیز کے ساتھ تجارت کی مکمل طاقت محسوس کرنا چاہتا ہے.
ٹریڈنگ کی شرائط
- ابتدائی ڈپازٹ $1 سے
- سپریڈ 0 پِپس سے فلوٹنگ اسپریڈ
- کمیشن 6$
- لیوریج تک 1:500
- زیادہ سے زیادہ اوپن پوزیشنز اور زیر التوا آرڈرز لامحدود ٹریڈنگ
-
آرڈر کا حجم
0,1سے to 500 لاٹ
( 0,1کیساتھ step) - مارکیٹ پر عملدرآمد 0.1 سیکنڈ سے، ECN
ECN اکاؤنٹ
ECN (الیکٹرانک کمیونیکیشن نیٹ ورک) اکاؤنٹ پیشہ ور ٹریڈرز کا انتخاب ہے جو بہترین ممکنہ ٹریڈنگ حالات چاہتے ہیں۔ ECN اکاؤنٹ خریداروں اور فروخت کنندگان کو بغیر کسی مڈل مین یعنی کسی تیسرے فریق کے بغیر براہ راست ٹریڈنگ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ECN اکاؤنٹ کھولنے کے لیے، آپ کو $1000 کا ابتدائی ڈپازٹ درکار ہوگا۔ کم قیمت تو نہیں پر اہمیت کاحامل ہے! ECN اکاؤنٹ کے اہم فوائد میں، تیز ترین مارکیٹ پر عملدرآمد، کم اسپریڈز (1- pip سے)، بغیر کسی تاخیر کے بہترین حوالہ جاتی قیمتیں، اور بڑی تعداد میں لیکویڈیٹی فراہم کرنا شامل ہیں۔ تمام ٹریڈنگ کی حدود کو 'الوداع' کہیں اور پوزیشنیں کھولنے اور زیر التواء آرڈرز کی لامتناہی تعداد حاصل کریں۔ ECN اکاؤنٹ پر اسپریڈ انتہائی مسابقتی ہے، اس لیے FBS کو $6 کا کمیشن درکار ہے۔
ECN اکاؤنٹ ٹریڈنگ کیلئے 25 کرنسی جوڑےپیش کرتا ہے۔ FBS میں، ECN اکاؤنٹمیٹا ٹریڈر 4 پر دستیاب ہے۔ اگر آپ پہلے اکاؤنٹ کی جانچ کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے بلا جھجھک اکاؤنٹ کا ڈیمو ورژن آزمائیں!
اسے خود آزمائیں اور FBS کیساتھ ٹریڈنگ کی ایک نئی سطح کو دریافت کریں!
فورا آرڈر کھولنا