Tag - ٹریڈنگ آئیڈیاز

بہترین ٹریڈںگ اکاؤنٹس

وقت آگیا ہے، اور آپ نے آخر کار FBS کے ساتھ فاریکس پر ٹریڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ آپ کی حکمت عملی کچھ بھی ہو، FBS کے پاس آپ کے لئے موزوں ٹریڈنگ اکاؤنٹ موجود ہیں! اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ متعدد اکاونٹ کی اقسام میں سے انتخاب کریں، بشمول سینٹ، مائیکرو، سٹینڈرڈ، زیرو سپریڈ، اور ECN اکاؤنٹس۔ ان میں سے ہر ایک کی اپنی الگ خصوصیات ہیں۔ آئیے آپ کو ایک مختصر وضاحت پیش کرتے ہیں۔

آپ کو FBS کے کتنے بونس کے بارے میں علم ہے؟

پچھلے گیارہ سالوں میں، FBS آپ کو غیر معمولی فاریکس کا تجربہ دے رہا ہے۔ ۔FBS کا مشن آپ کو شاندار اور منافع بخش ٹریڈںگ کی سہولیات فراہم کرنا ہے، ہم نے بہت سے بونس اور پرومو کو لاؤنچ کیا ہے۔ ایک ٹیسٹ دیں اور دیکھیں کہ کیا آپ ان سب کے بارے میں جانتے ہیں۔

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جولائی 31-27

سونا 2000$ کی قیمت پر نظر رکھے ہوئے اور EUR کمزور امریکی ڈالر کے درمیان مشکلات کا شکار ہے۔ اس ہفتے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟ مارکیٹ کے کون سے واقعات مارکیٹ کو چلائیں گے؟ اس ویڈیو میں، FBS کے تجزیہ کار کیسنیا میڈک رواں ہفتے کے لئے تجارتی آئیڈیاز شئیر کریں گی۔

کساد بازاری کے دوران پیسہ کیسے کمایا جائے؟

آپ سوچتے ہونگے کہ کساد بازاری کے اوقات میں سرمایہ کاری کرنا مناسب نہیں ہے۔ اس کے بالکل برعکس، یہ منافع کمانے کے بہت سارے مواقع پیدا کرتی ہے۔

ٹیم ٹریڈنگ: جیسے کھیل کھیلنا جاتا ہے، ویسے ہی بہتر ہے

اگر ایک چیز ایسی ہے جس کو پوری دنیا کے لوگ اپنے دلوں میں بانٹتے ہیں تو وہ کھیلوں سے خاص طور پر ٹیم سپورٹس سے محبت ہے۔ توانائی اور جوش و جذبے کے ساتھ مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے مل کر کام کرنے کا یہ حیرت انگیز احساس ناقابل فراموش ہے۔ آپ کے وجود کا ہر جزو اس بات پر مرکوز ہے کہ آپ آسمانوں اور جیت کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔ اسے محسوس کریں؟ اب، اسی طرح آپ کی ٹریڈنگ میں بھی ایسے سچے ٹیم کے جذبے کو شامل کرنے کی ضرورت ہے؟

اپنی سرمایہ کاری کسے بڑھائیں اور بہتر زندگی شروع کی جائے

بڑھوتری آپکے درد کے خاتمہ کا ذریعہ ہے اگر آپ کبھی نقصانات کا سامنا کرتے ہیں تو مناسب کھاتہ داری والے ٹریڈر اپنی ناکامیوں سے ذیادہ محفوظ رہتے ہیں اپنے خطرات کو اچھا بھانپ لیتے ہیں اور پیسوں کی ڈرامائی کمی پر بہتر طریقے سے قابو پالیتے ہیں۔ تاہم، یہ صرف درد کو کم کرسکتا ہے، لیکن اس کا علاج نہیں کرے گا۔ یاد رکھیں ، تنہا تنوع اس بات کی ضمانت نہیں دیتا ہے کہ آپ کبھی بھی ہار نہیں پاسکیں گے یا ایک سال میں آپ خوش قسمت بن جائیں گے۔ یہ ایک ڈھال طور پر زیادہ کام کرتا ہے ایک ذاتی ائر بیگ جو بد قسمتی کے کسی بھی جھٹکے کو نرمی سے جیل سکتا ہے، آپ کے اعصاب کو بچا سکتا ہے، اور آپ کو محفوظ محسوس رکھتا ہے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera