Tag - gbp

اگلے ہفتے کی اہم خبریں
اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

FOMC میٹنگ، گولڈ میں گراوٹ، اور پاؤنڈ میں کمی | مارکیٹ کی خبریں
FOMC میٹنگ، گولڈ میں گراوٹ، اور پاؤنڈ میں کمی | مارکیٹ کی خبریں

اگرچہ پچھلا ہفتہ شدید تھا، لیکن یہ ہفتہ زیادہ متحرک اور غیر مستحکم ہو سکتا ہے۔ FOMC میٹنگ اور بینک آف انگلینڈ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد، ہم نے پاؤنڈ میں تاریخی کمی دیکھی ہے، اور گولڈ کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ اور آپ کے لیے اور بھی بہت کچھ ہے۔

امریکی ڈالر ، گولڈ، اور اسٹاک پر ٹریڈنگ کیسے کریں | بروز 15-19 اگست کے لیے بڑا مارکیٹ کا آؤٹ لک
امریکی ڈالر ، گولڈ، اور اسٹاک پر ٹریڈنگ کیسے کریں | بروز 15-19 اگست کے لیے بڑا مارکیٹ کا آؤٹ لک

گزشتہ ہفتے کے CPI نے مارکیٹوں کو اوپر سے نیچے کی طرف الٹا کررکھا دیا، ہم امریکی ڈالر کی کارکردگی کو دیکھ رہے ہیں۔ کیا اس ہفتے امریکی کرنسی بدلہ لے گی؟ اس صورت حال میں ہمیں گولڈ، اسٹاک اور آئل سے کیا امید رکھنی چاہیے؟ FBS ٹیم کی ایک نئی ویڈیو کے ساتھ یہ سب جانیں!

ECB کا شرح میں اضافہ، ایلون مسک کا ڈرامہ، گولڈ، اور فاریکس | مارکیٹ کی خبریں
ECB کا شرح میں اضافہ، ایلون مسک کا ڈرامہ، گولڈ، اور فاریکس | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ میں ابھی بھی گرنے کی جگہ موجود ہے، اور یورو ECB کی شرح میں اضافے کی قیمت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ افراط زر کی ریڈنگز، ایلون مسک کے مسائل، کمائی کی رپورٹس، اور فاریکس کے لیے مجموعی مارکیٹ آؤٹ لک اس ویڈیو میں آپ کا منتظر ہے۔

گولڈ، USD، GBP، اور 4 اسٹاکس: بروز 11-15 جولائی کے لیے تجارتی آئیڈیاز
گولڈ، USD، GBP، اور 4 اسٹاکس: بروز 11-15 جولائی کے لیے تجارتی آئیڈیاز

تازہ ترین امریکی ملازمتوں کی رپورٹ نے کساد بازاری کے حالیہ خدشات کو کم کرنے میں مدد کی ہے۔ امریکی ڈالر جمعہ کے روز ملازمتوں کی رپورٹ کے بعد گر گیا تھا، لیکن یہ صرف مختصر مدت کے لیے تھا۔ امریکی ڈالر اب بھی مارکیٹ کی سرفہرست پہلی پوزیشن پر برجمان کرنسی ہے۔ اس ہفتے، امریکی افراط زر اور خوردہ فروخت فاریکس مارکیٹ میں نقل و حرکت پیدا کرے گی۔ اس کے علاوہ ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ اور بینک آف کینیڈا کی میٹنگز ہوں گی۔ EURUSD، USDCAD، XAUUSD، اور XBRUSD کے تجارتی آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ اس میں سے آپ یہ بھی دریافت کریں گے کہ کون سے چار اسٹاک بڑی موومنٹ کر سکتے ہیں۔

روس کو ڈیفالٹ کا سامنا ہے | مارکیٹ کی خبریں
روس کو ڈیفالٹ کا سامنا ہے | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ اب بھی گھونگھا (Snail) ایک ایسا کیڑا جو اپنی سست روی کی وجہ سے مشہور ہے کی طرح حرکت کر رہا ہے۔ روس کو ڈیفالٹ ہونے کا سامنا ہے۔ آنے والے آمدنی کے سیزن کی پہلی جھلک، اور بینک کے گورنرز اور G7 ممبران کی درجن بھر تقاریر۔ ہمارے پاس تلاش کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، اور اگلے چند منٹوں میں، آپ تجارتی خیالات اور مارکیٹ کی خبروں میں گر جائیں گے!

بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز
بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز

شرح سود میں اضافے نے مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تاہم، سبھی اس سے خوش نہیں ہیں! مارکیٹ اب آفیشلی طور پر بئیرش یعنی مندی کا شکار ہے اور اثاثے، جیسے کریپٹو، اسٹاک اور انڈیکس حیرت میں ہیں! فیڈ کی جانب سے شرح سود میں 75 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے بعد سے ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں، لیکن مارکیٹوں پر اس کے ابھی سے اثرات ہیں۔ اس صورت حال میں ٹریڈنگ کے لیے کیا بہتر ہے؟ EURUSD, AUDUSD, BTCUSD, GBPCAD, اور XBRUSD کے ٹریڈنگ آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

یورو کیلئے نیا دور
یورو کیلئے نیا دور

یہ مضمون یورپی یونین کے ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ کرے گا، اور اس سے زیادہ اہم چارٹس کو دیکھیں۔ دیکھنے کو بہت کچھ ہے، تو چلیں!

ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 17 تا 21
ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک: جنوری 17 تا 21

اس ہفتے ٹریڈرز بینک آف امریکہ اور نیٹ فلکس کی آمدنی کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ، GBP/USD کیلئے اہم ڈیٹا ریلیز ہو گا۔ تیل ابھی تک کی اعلی ترین سطح کی جانچ کر سکتا ہے۔ فاریکس، اسٹاک، تیل، اور سونے کے تجارتی خیالات حاصل کرنے کیلئے ویڈیو دیکھیں!

EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے  اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے
EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کے لیے اہم امریکی ڈیٹا آگے آرہا ہے

ہاکش FOMC میٹنگ کے بعد، ٹریڈر امریکی ڈالر کے لیے مزید محرکات کا انتظار کر رہے ہیں۔ خوش قسمتی سے ان کے لیے، نیا ہفتہ CPI، PPI، اور ریٹیل سیلز کی ریلیز لارہا ہے۔ ان ریلیز سے پہلے EUR/USD، GBP/USD اور گولڈ کی ٹریڈنگ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں!

بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ
بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ

بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 دسمبر، جمعرات کو، 14:00 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر کرے گا۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کیساتھ جڑے تمام جوڑوں کو متاثر کرے گا۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera