Tag - eur

جیکسن ہول، گولڈ، اور پاول | مارکیٹ کی خبریں
جیکسن ہول، گولڈ، اور پاول | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ نے ایک اچھے طریقے سے ری ٹیسٹ کیا ہے، لیکن کیا یہ بڑھتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں برقرار رہے گا؟ اس کے علاوہ، جیکسن ہول سمپوزیم اور جیروم پاول کی تقریر زیادہ تر اثاثوں کے لیے اہم ہو سکتی ہے، اور آخر میں، مزید اقتصادی ریلیز اور آمدنی کی رپورٹیں آپ کی منتظر ہیں۔

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں اضافہ، USD اور NFP رپورٹس | بروز 1 تا 5 اگست کیلئے فاریکس ٹریڈنگ آئیڈیاز
بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں اضافہ، USD اور NFP رپورٹس | بروز 1 تا 5 اگست کیلئے فاریکس ٹریڈنگ آئیڈیاز

اس ہفتے بہت سارے دلچسپ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ کیا امریکی روزگار کے اعداد و شمار کساد بازاری کی تصدیق کریں گے؟ کیا برطانیہ 27 سالوں میں سب سے زیادہ شرح سود میں اضافے کیساتھ GBP کو مضبوط کر پائے گا؟ اسٹاک مارکیٹ سے کیا امید رکھی جا سکتی ہے؟ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ان تمام سوالوں کے جوابات جانیے!

ECB کا شرح میں اضافہ، ایلون مسک کا ڈرامہ، گولڈ، اور فاریکس | مارکیٹ کی خبریں
ECB کا شرح میں اضافہ، ایلون مسک کا ڈرامہ، گولڈ، اور فاریکس | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ میں ابھی بھی گرنے کی جگہ موجود ہے، اور یورو ECB کی شرح میں اضافے کی قیمت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ افراط زر کی ریڈنگز، ایلون مسک کے مسائل، کمائی کی رپورٹس، اور فاریکس کے لیے مجموعی مارکیٹ آؤٹ لک اس ویڈیو میں آپ کا منتظر ہے۔

روس کو ڈیفالٹ کا سامنا ہے | مارکیٹ کی خبریں
روس کو ڈیفالٹ کا سامنا ہے | مارکیٹ کی خبریں

گولڈ اب بھی گھونگھا (Snail) ایک ایسا کیڑا جو اپنی سست روی کی وجہ سے مشہور ہے کی طرح حرکت کر رہا ہے۔ روس کو ڈیفالٹ ہونے کا سامنا ہے۔ آنے والے آمدنی کے سیزن کی پہلی جھلک، اور بینک کے گورنرز اور G7 ممبران کی درجن بھر تقاریر۔ ہمارے پاس تلاش کرنے کے لیے بہت کچھ ہے، اور اگلے چند منٹوں میں، آپ تجارتی خیالات اور مارکیٹ کی خبروں میں گر جائیں گے!

بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز
بٹ کوائن، امریکی افراط زر، GBPCAD اورEURUSD: بروز 20-24 جون کے لیے ٹریڈںگ آئیڈیاز

شرح سود میں اضافے نے مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تاہم، سبھی اس سے خوش نہیں ہیں! مارکیٹ اب آفیشلی طور پر بئیرش یعنی مندی کا شکار ہے اور اثاثے، جیسے کریپٹو، اسٹاک اور انڈیکس حیرت میں ہیں! فیڈ کی جانب سے شرح سود میں 75 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے بعد سے ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں، لیکن مارکیٹوں پر اس کے ابھی سے اثرات ہیں۔ اس صورت حال میں ٹریڈنگ کے لیے کیا بہتر ہے؟ EURUSD, AUDUSD, BTCUSD, GBPCAD, اور XBRUSD کے ٹریڈنگ آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

EURUSD، امریکی افراط زر، تیل اور گولڈ: بروز 6-10 جون کے لیے ٹریڈنگ آئیڈیاز
EURUSD، امریکی افراط زر، تیل اور گولڈ: بروز 6-10 جون کے لیے ٹریڈنگ آئیڈیاز

ٹریڈروں کو توقع ہے کہ جمعہ کو امریکی افراط زر کی ریلیز ایک پرسکون ہے جو فیڈرل ریزرو کو شرح سود میں اضافے کو کم کرنے کی اجازت دے سکتی ہے۔ پھر بھی، تیل کی بلند قیمتیں مرکزی بینکوں کے لیے ایک چیلنج کی نمائندگی کرتی ہیں، بشمول ریزرو بینک آف آسٹریلیا اور ECB جو اس ہفتے ہیں۔ EURUSD ،AUDUSD ،XAUUSD ،US 500, اور XBRUSD کے تجارتی آئیڈیاز حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

نان فارم پے رولز NFP کے بعد EURUSD، USDJPY گولڈ | بروز 4 تو 8 اپریل کیلئے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز
نان فارم پے رولز NFP کے بعد EURUSD، USDJPY گولڈ | بروز 4 تو 8 اپریل کیلئے ٹریڈنگ کے آئیڈیاز

اس ہفتے، ہم اسٹاک اور اجناس کی منڈیوں میں ہونے والی پیش رفت کی نگرانی جاری رکھیں گے کیونکہ یوکرائن اور روس کے درمیان تناؤ اور فیڈ کی سخت اقدامات مارکیٹوں کو چلانے والے اہم مسائل میں سے ایک ہیں۔ کیا آپ مزید جاننا چاہتے ہیں؟ تو ویڈیو دیکھیں!

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera